بدھ‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2025 

عید جمعہ کے روز ہو تو کیا جمعہ کی نماز فرض ہوتی ہے؟ سعودی عرب نے وضاحت جاری کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2023

عید جمعہ کے روز ہو تو کیا جمعہ کی نماز فرض ہوتی ہے؟ سعودی عرب نے وضاحت جاری کر دی

ریاض (مانیٹرنگ،این این آئی) سعودی عرب میں عید الفطر جمعہ 21 اپریل ہونے کا امکان ہے، اس لیے اسے دو عیدیں ایک ساتھ بھی کہا جا سکتا ہے،جمعہ کو عید ہونے پر سعودی وزارت اسلامی امور نے نماز جمعہ کے حکم کے بارے میں وضاحت جاری کی ہے۔مساجد کو گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading عید جمعہ کے روز ہو تو کیا جمعہ کی نماز فرض ہوتی ہے؟ سعودی عرب نے وضاحت جاری کر دی

الیکشن چودہ مئی کو یہی وزیراعظم کروائے گا، اعتزاز احسن

datetime 15  اپریل‬‮  2023

الیکشن چودہ مئی کو یہی وزیراعظم کروائے گا، اعتزاز احسن

لاہو ر(این این آئی) معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ الیکشن ہرحال میں 14مئی کو ہی ہوں گے، جوعدالتی فیصلے پرعمل نہیں کرے گا وہ نااہل ہوجائے گا۔سینئر وکلا اور ماہر قانون کی گول میز کانفرنس سے خطاب میں اعتزاز احسن نے کہا کہ پارلیمان اورعدلیہ کے درمیان تاریخی جنگ شروع ہوئی… Continue 23reading الیکشن چودہ مئی کو یہی وزیراعظم کروائے گا، اعتزاز احسن

خواہش ہے نیوزی لینڈ کیخلاف سارے میچز جیتیں،اس میں میرے رنز کا کردار ہو، صائم ایوب

datetime 15  اپریل‬‮  2023

خواہش ہے نیوزی لینڈ کیخلاف سارے میچز جیتیں،اس میں میرے رنز کا کردار ہو، صائم ایوب

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر صائم ایوب نے خواہش ظاہر کی ہے کہ ہم نیوزی لینڈ کے خلاف سارے میچز جیتیں اور اس میں میرے رنز کا کردار ہو۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پلان یہی تھا کہ اچھے شاٹس کھیلنا اور ارادہ مثبت رکھنا ہے، ماڈرن کرکٹ میں ٹیم… Continue 23reading خواہش ہے نیوزی لینڈ کیخلاف سارے میچز جیتیں،اس میں میرے رنز کا کردار ہو، صائم ایوب

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 15  اپریل‬‮  2023

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی قیمت میں 2600 روپے فی تولہ کمی واقع ہوئی ہے، اس طرح ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ سولہ ہزار روپے ہو… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی گئی

datetime 15  اپریل‬‮  2023

پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی گئی

کراچی (این این آئی)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی تنظیم (او سی اے سی)نے حکومت کو بھجوائے گئے ورکنگ پیپر میں پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے… Continue 23reading پیٹرول 14 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دے دی گئی

حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2023

حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کر دی

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی سیاستدانوں کو ساتھ بٹھانے کی کوششوں میں مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی تین رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں… Continue 23reading حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کر دی

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

کراچی /اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ علی زیدی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے، علی زیدی کو پی ٹی آئی سندھ کے… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو پولیس نے گرفتار کر لیا

کراچی، چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویشناک

datetime 15  اپریل‬‮  2023

کراچی، چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویشناک

کراچی (این این آئی)کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویشناک ہو گئی۔ڈائریکٹر چڑیا گھر کنور ایوب نے کہا ہے کہ اگلے 3 دن ہتھنی کی طبیعت کے حوالے سے اہم ہیں۔کنور ایوب کا کہنا ہے کہ مقامی ڈاکٹرز ہتھنی کو طبی امداد فراہم کر رہے ہیں، ٹیم فورپاز کو ہتھنی… Continue 23reading کراچی، چڑیا گھر میں ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویشناک

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نئے بچوں کو داخل کرانے کے لیے جگہ کم پڑگئی

datetime 15  اپریل‬‮  2023

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نئے بچوں کو داخل کرانے کے لیے جگہ کم پڑگئی

پشاور (این این آئی)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نئے بچوں کو داخل کرانے کے لیے جگہ کم پڑگئی ۔ پشاور اور صوبے کے بیشتر سرکاری اسکولوں میں نئے بچوں کو داخلہ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک کلاس میں 40 بچوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے تاہم بچوں… Continue 23reading پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نئے بچوں کو داخل کرانے کے لیے جگہ کم پڑگئی

1 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 7,329