بدھ‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2025 

آئین و عوامی نمائندوں سے متعلق آرمی چیف کے خیالات ‘تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

آئین و عوامی نمائندوں سے متعلق آرمی چیف کے خیالات ‘تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے آئین و عوامی نمائندوں کی مقتدر حیثیت سے متعلق خیالات خوش آئند ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آرمی چیف کے آئین اور… Continue 23reading آئین و عوامی نمائندوں سے متعلق آرمی چیف کے خیالات ‘تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے حادثہ، کئی اونٹ ہلاک

datetime 15  اپریل‬‮  2023

سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے حادثہ، کئی اونٹ ہلاک

ریاض (این این آئی)سوشل میڈیا پر ایک عجیب و غریب منظر پرمشتمل ویڈیو وسیع پیمانے پر پھیل گئی، اس ویڈیو میں آسمانی بجلی ایک ٹرالر پر گر گئی اور ٹرالر متعدد اونٹوں کو ٹکرا گیا۔ اس خوفناک منظر کے ویڈیو کلپ پر لوگوں نے بڑے پیمانے پر رد عمل دیا۔ اس کلپ میں املاک پر… Continue 23reading سعودی عرب میں آسمانی بجلی گرنے سے حادثہ، کئی اونٹ ہلاک

سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے نے خاموشی توڑ دی

datetime 15  اپریل‬‮  2023

سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے نے خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سٹارسلمان خان جو ماضی میں اپنی گرل فرینڈز کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہے اب ایک بار پھر ان کا نام ساتھی اداکارہ پوجا ہیگڑے کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔گزشتہ کافی عرصے سے یہ افواہیں گردش کرر ہی ہیں کہ اداکارہ پوجا ہیگڑے اور سلمان خان ایک دوسرے… Continue 23reading سلمان خان کو ڈیٹ کرنے سے متعلق افواہوں پر پوجا ہیگڑے نے خاموشی توڑ دی

وفاقی حکومت کا عید کی چھٹیاں بڑھانے پر غور

datetime 15  اپریل‬‮  2023

وفاقی حکومت کا عید کی چھٹیاں بڑھانے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت عید الفطر کی چھٹیوں کی تعداد پانچ کے بجائے چھ کرنے پر غور کررہی ہے۔ ممکنہ طور پر اگر اس کی منظوری دے دی جاتی ہے تو عید کی چھٹیوں کا آغاز جمعہ کی بجائے جمعرات 20 اپریل سے ہوگا جو 25 اپریل تک رہیں گی۔ روزنامہ جنگ میں صالح… Continue 23reading وفاقی حکومت کا عید کی چھٹیاں بڑھانے پر غور

عمران نےایک بار پھر اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام بتا دیئے

datetime 15  اپریل‬‮  2023

عمران نےایک بار پھر اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام بتا دیئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران نےایک بار پھر اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام بتادیئے، جنگ اخبار کے مطابق سابق وزیراعظم عمران نے معروف جرمن جریدے کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ میرے مخالفین دوبارہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کریں گے ، جن میں اول ازذکر فیصل نصیر، انٹیلی جنس سربراہ… Continue 23reading عمران نےایک بار پھر اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام بتا دیئے

عدلیہ سے رسہ کشی، بیرسٹر شاہد حامد اور انکے بھائی نے وزیر اعظم کو خدمات پیش کردیں

datetime 15  اپریل‬‮  2023

عدلیہ سے رسہ کشی، بیرسٹر شاہد حامد اور انکے بھائی نے وزیر اعظم کو خدمات پیش کردیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر بیرسٹر شاہد حامد اور ان کے بھائی سابق وزیر قانون و انصاف زاہد حامد ایڈوکیٹ نے  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں حکومت اور عدلیہ کے درمیاں ہونے والی رسہ کشی کے بارے میں گفتگو ہوئی۔روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق  زرائع نے بتایا ہے… Continue 23reading عدلیہ سے رسہ کشی، بیرسٹر شاہد حامد اور انکے بھائی نے وزیر اعظم کو خدمات پیش کردیں

باحجاب لڑکی کا احترام، شاہ رخ خان نے مداحوں کا دل جیت لیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023

باحجاب لڑکی کا احترام، شاہ رخ خان نے مداحوں کا دل جیت لیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کا دل ایک بار پھر اس وقت جیت لیا جب وہ با حجاب لڑکی کے ساتھ احترام سے پیش آئے۔ سوشل میڈیا پر کنگ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مسلمان مداح کی حدود کا احترام کرکے… Continue 23reading باحجاب لڑکی کا احترام، شاہ رخ خان نے مداحوں کا دل جیت لیا

دہشتگردی کے مکمل خاتمےکیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ مؤقف اپنانےکی ضرورت ہے: پاک فوج

datetime 15  اپریل‬‮  2023

دہشتگردی کے مکمل خاتمےکیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ مؤقف اپنانےکی ضرورت ہے: پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کا کہنا ہےکہ دہشتگردی کے مکمل خاتمےکیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ مؤقف اپنانےکی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 257 ویں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں ملکی داخلی و سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب… Continue 23reading دہشتگردی کے مکمل خاتمےکیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ مؤقف اپنانےکی ضرورت ہے: پاک فوج

اہلیہ افشاں کو پہلی بار کہاں دیکھا تھا ؟فاروق ستار کا دلچسپ انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2023

اہلیہ افشاں کو پہلی بار کہاں دیکھا تھا ؟فاروق ستار کا دلچسپ انکشاف

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے اہلیہ افشاں فاروق سے پہلی ملاقات کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے اہلیہ افشاں فاروق کے ہمراہ شرکت کی اور میزبان کی جانب سے پوچھے گئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔فاروق… Continue 23reading اہلیہ افشاں کو پہلی بار کہاں دیکھا تھا ؟فاروق ستار کا دلچسپ انکشاف

1 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 7,329