ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

باحجاب لڑکی کا احترام، شاہ رخ خان نے مداحوں کا دل جیت لیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کا دل ایک بار پھر اس وقت جیت لیا جب وہ با حجاب لڑکی کے ساتھ احترام سے پیش آئے۔

سوشل میڈیا پر کنگ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مسلمان مداح کی حدود کا احترام کرکے ثابت کردیا کہ انہیں کنگ خان یوں ہی نہیں کہا جاتا۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکا اور تین لڑکیاں شاہ رخ خان سے ملاقات کرنے کے لئے اسٹیج پر آتی ہیں۔یہ مداح کنگ خان سے ملاقات پر بیحد پرجوش ہوتی ہیں، ان میں سے 2لڑکیاں شاہ رخ خان کے گلے لگتی ہیں جبکہ باحجاب لڑکی دور کھڑی رہ کر مسکراتی ہے۔ایسے میں شاہ رخ خان اس لڑکی کی حدود کا احترام کرتے ہوئے اسے دور سے ہی آداب کرتے دکھائی دیتے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ کنگ خان ایک نیک دل انسان ہیں اور وہ ہمیشہ خواتین کی بیحد عزت کرتے ہیں اور باحجاب خواتین کے لئے ان کے دل میں جو عزت ہے وہ اس ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…