اسرائیلی مسافر طیارے سے رابطہ منقطع، آسٹرین ایئرفورس کی دوڑیں لگ گئیں
تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی مسافر طیارے سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد آسٹریا کی فضائیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بوئنگ 777 ایمسٹرڈیم سے تل ابیب کیلیے روانہ ہوا تھا۔ آسٹریا کی وزارت دفاع کے مطابق 12 منٹ تک طیارے سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جرمن شہر… Continue 23reading اسرائیلی مسافر طیارے سے رابطہ منقطع، آسٹرین ایئرفورس کی دوڑیں لگ گئیں