ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

خرم دستگیر نے پروسیجر بل پر عدالتی بینچ جانبدار اور حکم آئین سے متصادم قرار دیدیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پروسیجر بل پر عدالتی حکم کے بعد بل دوبارہ اسمبلی سے پاس کرانے کا عندیا دیدیا۔ایک انٹرویومیں خرم دستگیر نے کہا کہ جانبداربینچ نے آئین سے متصادم اور قبل از وقت فیصلہ دیا، پارلیمان کاحق ہے وہ قانون دوبارہ پاس کردے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ 44 سال پہلے فوجی آمریت میں بننے والے قوانین بدلے، 2009 سے پہلے از خودنوٹس کا اختیار محدود تھا، جسٹس منصورنے کہا ہے یہ شاہی کورٹ بن چکی ہے۔خرم دستگیر نے کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ کے کسی اختیارکو ہاتھ نہیں لگایا، صرف عدالتی اختیار کا استعمال وسیع کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…