ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

پروسیجر بل پر پارلیمنٹ سرنڈر نہیں کرے گی،قمر زمان کائرہ

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر اور پی پی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پروسیجر بل پر پارلیمنٹ سرنڈر نہیں کرے گی۔ایک انٹرویوم یں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پارلیمنٹ سرنڈر تو نہیں کرے گی کیونکہ ایسے فیصلوں سے عوام میں تاثرخراب ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عدالت دیکھے کیا اس طرف جاناچاہیے! پارلیمانی خودمختاری کوکمزورکیا جارہا ہے، ایسا کوئی انہیں کرنے نہیں دے گا۔پی پی رہنما نے کہا کہ پارلیمنٹ ان اداروں کے اصول بنا سکتی ہے، یہ نہ ہو ہم ایسے ڈیڈ اینڈ پر آجائیں جہاں آئینی راستے بند ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…