ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے7افراد جاں بحق،متعدد زخمی

datetime 15  اپریل‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو بھائیوں سمیت 7افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے سیدو شریف کے علاقے کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب مالاکنڈ کی تحصیل درگئی کے علاقے وزیر آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا اور واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں بھائی شدید زخمی ہوئے جنہیں درگئی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔لیویز حکام کے مطابق واقعے کے بعد ورثا نے لاشیں درگئی مین چوک میں رکھ کر احتجاج کیا، واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم لیویز باریک بینی کے ساتھ تفتیش کر رہی ہے۔ خیبر پختونخوا میں زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو بھائیوں سمیت 7افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے سیدو شریف کے علاقے کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…