منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا کردیے گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی مختلف جیلوں میں قید 325 پاکستانی رہا کردیے گئے، حکومت پاکستان نے قیدیوں کی رہائی کے لیے حکومت امارات سے خصوصی درخواست کی تھی ۔یو اے ای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معمولی جرائم میں قید 325 پاکستانیوں کو رہا کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان کے خصوصی شکر گزار ہیں، پاکستانیوں کو لیگل سروس فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔دوسری جانب پاکستانی سفارتخانہ ابوظبی کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی پائلٹس،انجینئرز، ٹیچرز،ڈاکٹرز اور وکلاء نے شرکت کی۔اس موقع پر پاکستانی سفیر کے مطابق پاکستانی برادری ابوظبی میں بھی پاکستان کلچرل اینڈ میڈیکل سینٹر بنائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…