لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہدرہ کے دورہ کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے قالین بچھانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ملٹی لیول شاہدرہ چوک فلائی اوور اور میٹرو بس منصوبے کی شاہدرہ سے کالا شاہ کاکو تک توسیع کے منصوبوں کی بریفنگ لی ۔وزیر اعظم شہباز شریف جب تقریب سے خطاب کرنے کیلئے آئے تو انہوںنے کمشنر لاہور ڈویژن محمد علی رندھاوا اور ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر کی تعریف کی ۔ تاہم انہوں نے کہا کہ مجھے افسوس ہوا کہ یہاں پر قالین نہیں ہونے چاہیے تھے ،زمین پر چاردر ہوتی ،آج کل جو حالات ہیں سادگی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے ۔
آج کل جو حالات ہیں سادگی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے وزیر اعظم کا قالین بچھانے پر ناراضی کا اظہار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































