جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارا نے ماؤنٹ اناپورنا کو سر کرلیا

datetime 15  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھٹمنڈو ( این این آئی) پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارا نے 8091میٹر بلند مانٹ اناپورنا کو سر کر لیا۔ساجد سدپارا نے بغیر مصنوعی آکسیجن کے اناپورنا کو سر کیا جو دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی ہے۔ساجد سدپارا پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11بجے اناپورنا کے ٹاپ پر پہنچے۔ساجد سدپارا 8ہزار میٹر سے بلند تمام 14چوٹیاں بغیر مصنوعی آکسیجن سر کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔انہوں نے اس سے قبل کے ٹو، مناسلو، گیشربرم ون اور گیشربرم ٹو بھی بغیر مصنوعی آکسیجن سر کیے۔ساجد سدپارا آنے والے دنوں میں مانٹ مکالو، دالواگیری اور کنگچنجونگا بھی سر کریں گے۔ساجد سدپارا عظیم کوہ پیما علی سدپارا مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان کے 2دیگر کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی بھی مانٹ اناپورنا پر موجود ہیں جو کیمپ تھری پر ہیں۔نائلہ اور شہروز 17اپریل کو اناپورنا سر کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…