منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پلوامہ حملے میں مودی نے فوجیوں کو مروادیا، ملبہ پاکستان پر ڈالا، سابق گورنر جموں و کشمیر کا انکشاف

datetime 15  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پلوامہ حملے میں مودی نے فوجیوں کو مروادیا، ملبہ پاکستان پر ڈالا، سابق گورنر جموں و کشمیر کا انکشاف

سری نگر(این این آئی)جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ مودی سرکار کو پلوامہ حملے کا علم تھا، مودی نے بھارتی فوجیوں کو بچانے کے بجائے مروا دیا اور ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ستیہ پال ملک نے کہا کہ میں نے معاملہ اٹھایا تو مودی نے مجھے کوربٹ پارک سے باہر بلا لیا، انہوں نے مجھے پلوامہ حملے پر خاموش رہنے اور اس بات کا کسی سے ذکر نہ کرنے کا کہا۔سابق گورنر جموں و کشمیر کا کہنا تھا کہ اجیت دوول نے بھی مجھے پلوامہ معاملے پر بات کرنے سے منع کر دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مجھے احساس ہو گیا تھا پلوامہ ڈرامے کا مقصد بی جے پی کو انتخابات میں فائدہ پہنچانا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ کھل کر کہہ سکتا ہوں کہ بھارتی وزیرِ اعظم مودی کو کرپشن سے کوئی مسئلہ نہیں، وہ جموں و کشمیر کے بارے میں بے خبر اور جہالت کی انتہا پر ہیں۔ستیہ پال ملک نے کہا کہ وزارتِ داخلہ کی کوتاہی کے سبب فروری 2019 میں پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر تباہ کن حملہ ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…