بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

اس بار اگر جمہوریت کا جنازہ نکلا تو پی ڈی ایم سازش کی ذمہ دار ہوگی’شیخ رشید

datetime 3  مئی‬‮  2023

اس بار اگر جمہوریت کا جنازہ نکلا تو پی ڈی ایم سازش کی ذمہ دار ہوگی’شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مذاکرات سے نہ کچھ حاصل ہونا تھا نہ کچھ حاصل ہوا ہے، اصل مسئلہ ہی الیکشن کی تاریخ طے کرنا ہے، باقی سب بہانے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ… Continue 23reading اس بار اگر جمہوریت کا جنازہ نکلا تو پی ڈی ایم سازش کی ذمہ دار ہوگی’شیخ رشید

بھارت میں تمام 62کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کااعلان

datetime 3  مئی‬‮  2023

بھارت میں تمام 62کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کااعلان

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت نے ملک کے تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے شہری علاقے میونسپل اداروں کے سپرد کیے جائیں گے۔کنٹونمنٹ کے آرمی ایریا کو ملٹری اسٹیشنز میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ کنٹونمنٹ اسٹیٹس میں تبدیلی کے لیے 27 اپریل کو نوٹیفکیشن… Continue 23reading بھارت میں تمام 62کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کااعلان

بلوچستان، سابق وزرا اور ریٹائرڈ افسران نے سرکاری گاڑیوں پر قبضہ جمالیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

بلوچستان، سابق وزرا اور ریٹائرڈ افسران نے سرکاری گاڑیوں پر قبضہ جمالیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں سابق وزرا اور ریٹائرڈ افسران نے سرکاری گاڑیوں پر قبضہ جمالیا،سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا سرکاری گاڑیاں واپس دینے پر راضی نہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں 4 ماہ قبل سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا انکشاف ہوا تھا اور بتایا… Continue 23reading بلوچستان، سابق وزرا اور ریٹائرڈ افسران نے سرکاری گاڑیوں پر قبضہ جمالیا

لاپتہ ماہی گیر کی لاش مگرمچھ کے پیٹ سے برآمد

datetime 3  مئی‬‮  2023

لاپتہ ماہی گیر کی لاش مگرمچھ کے پیٹ سے برآمد

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا میں دوستوں کے ساتھ مچھلیاں پکڑنے والا ماہی گیر اچانک لاپتا ہوگیا جس کے بعد اس کی لاش مگرمچھ کے پیٹ سے برآمد کرلی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیون ڈارموڈی کے ساتھ موجود ایک ماہی گیر نے بتایا کہ اس نے مگرمچھوں کو حملہ کرتے ہوئے تو نہیں دیکھا مگر اپنے دوست… Continue 23reading لاپتہ ماہی گیر کی لاش مگرمچھ کے پیٹ سے برآمد

مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی چل بسے

datetime 3  مئی‬‮  2023

مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی چل بسے

نئی دہلی (این این آئی)مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز 89 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنف اور سماجی و سیاسی کارکن ارون گاندھی نے مہاراشٹر کے شہر کولہاپور میں وفات پائی۔ ان کے بیٹے تشار گاندھی کا کہنا تھا کہ ان کی آخری… Continue 23reading مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی چل بسے

سی اے اے نے طیاروں کو پرندوں کے ساتھ تصادم سے بچانے کا منصوبہ بنالیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

سی اے اے نے طیاروں کو پرندوں کے ساتھ تصادم سے بچانے کا منصوبہ بنالیا

اسلام آباد (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے )نے طیاروں کو پرندوں کے ساتھ تصادم سے بچانے کا منصوبہ بنالیا۔ذرائع کے مطابق سی اے اے نے ملک کے بڑے ائیرپورٹس پر برڈ ریپیلنٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سی اے اے نے برڈ ریپیلنٹ سسٹم لگانے کے لیے بین… Continue 23reading سی اے اے نے طیاروں کو پرندوں کے ساتھ تصادم سے بچانے کا منصوبہ بنالیا

الیکشن کمیشن نے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نظر ثانی درخواست پر رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا۔الیکشن کمیشن نے نظر ثانی درخواست میں میں محمود الرشید کا نام بطور فریق شامل کرلیا ہے۔رجسٹرار آفس نے نظر ثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کا نوٹ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو بھجوادیا،ذرائع… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا

خواجہ آصف نے نواز شریف اور شہباز شریف کا اصل چہرہ قوم کے سامنے پیش کر دیا، چودھری پرویز الٰہی

datetime 3  مئی‬‮  2023

خواجہ آصف نے نواز شریف اور شہباز شریف کا اصل چہرہ قوم کے سامنے پیش کر دیا، چودھری پرویز الٰہی

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و مرکزی صدر تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی اینٹی کرپشن گجرات کے جج رانا محمد سلیم کی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے گوجرانوالہ اور گجرات کے دونوں مقدمات میں ان کی 23 مئی تک عبوری ضمانت منظور کر لی اور گرفتاری سے روک دیا ہے۔ بعد ازاں چودھری پرویزالٰہی نے… Continue 23reading خواجہ آصف نے نواز شریف اور شہباز شریف کا اصل چہرہ قوم کے سامنے پیش کر دیا، چودھری پرویز الٰہی

گوجر خان میں سیاسی محاذ پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بڑی کامیابی

datetime 3  مئی‬‮  2023

گوجر خان میں سیاسی محاذ پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بڑی کامیابی

اسلام آباد (این این آئی)گوجر خان کی نوجوان رہنما چیئرمین گرین ٹیم گوجر خان ملک طیب اعوان اور ملک نوشی نے بدھ کے روز اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے اپنی پوری برادری اور دوستوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس… Continue 23reading گوجر خان میں سیاسی محاذ پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی بڑی کامیابی

1 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 7,329