ایلون مسک ٹوئٹر ملازمین کیلئے نئی مشکل کھڑی کرنے کو تیار
نیویارک(این این آئی)معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر کمپنی میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی مشکل کھڑی کرنے جا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کی 50 فیصد افرادی قوت کو فارغ کرنے کے بعد اب کمپنی کے اخراجات کو کم کرنے کے… Continue 23reading ایلون مسک ٹوئٹر ملازمین کیلئے نئی مشکل کھڑی کرنے کو تیار