بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان میں 17 ملین سے زائد افراد گردے کی بیماری کا شکار

datetime 1  مئی‬‮  2023

پاکستان میں 17 ملین سے زائد افراد گردے کی بیماری کا شکار

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان میں ایک سروے کے مطابق ہر دسواں شخص گردوں کی بیماری کا شکار ہے گردوں کے مرض کی اہم وجوہات میں شوگر، بلڈ پریشراوردرد کی ادویات کااستعمال شامل ہے گردے کے مریضوں کو زندہ رہنے کے لیے طویل عرصے تک ہفتے میں دوبارڈائلائسز کرانا پڑتا ہے انہوں نے کہا کہ گردے… Continue 23reading پاکستان میں 17 ملین سے زائد افراد گردے کی بیماری کا شکار

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپسی پر غور

datetime 1  مئی‬‮  2023

کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپسی پر غور

ریاض ( این این آئی) عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جانے پر غور کر رہے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ میں ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ کرسٹیانو… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپسی پر غور

لاہور میں ”بلیو روڈ”کا تصور متعارف

datetime 1  مئی‬‮  2023

لاہور میں ”بلیو روڈ”کا تصور متعارف

لاہور ( این این آئی)سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی پنجاب) نے لاہور میں ”بلیو روڈ” کے تصور کو متعارف کروا دیا ہے۔ اس تصور کا مقصد شہر کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانا اور اس کے رہائشیوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔سی بی ڈی پنجاب نے اس جدید ٹیکنالوجی کو اپنانے… Continue 23reading لاہور میں ”بلیو روڈ”کا تصور متعارف

کبوتر بازی تباہی لے آئی، ایک شخص نے 3 حریفوں کو مار کر خودکشی کرلی

datetime 1  مئی‬‮  2023

کبوتر بازی تباہی لے آئی، ایک شخص نے 3 حریفوں کو مار کر خودکشی کرلی

لزبن (این این آئی)پرتگال میں کبوتر بازی میں سبقت لے جانے کی دوڑ تباہی میں بدل گئی۔ کبوتروں کے شوقین ایک شخص نے مقابلہ کے تین حریفوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پرتگالی پولیس نے بتایا کہ ایک شخص نے خود کو گولی مارنے سے پہلے تین افراد کو گولی مار دی تھی۔… Continue 23reading کبوتر بازی تباہی لے آئی، ایک شخص نے 3 حریفوں کو مار کر خودکشی کرلی

ویرات کوہلی کا اپنی اہلیہ انوشکا کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

datetime 1  مئی‬‮  2023

ویرات کوہلی کا اپنی اہلیہ انوشکا کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

ممبئی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو اپنی اہلیہ اور بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما پر بے انتہا پیار آرہا ہے جس کی وجہ ان کا جنم دن ہے۔انہوں نے انوشکا کی خوبصورت تصاویر اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے شیئر کرتے ہوئے خصوصی پیغام میں ان سے بے انتہا… Continue 23reading ویرات کوہلی کا اپنی اہلیہ انوشکا کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

سعودی عرب میں گرمی کی لہر کا آغاز ہو گیا، گرمیوں کے کپڑے تیار کرنے کا مشورہ

datetime 1  مئی‬‮  2023

سعودی عرب میں گرمی کی لہر کا آغاز ہو گیا، گرمیوں کے کپڑے تیار کرنے کا مشورہ

ریاض (این این آئی)پیر کو موسم اور آب و ہوا کے سعودی محقق عبدالعزیز الحصینی نے اشارہ کیا ہے کہ موسمیات کے مطابق سعودی عرب میں گرمیوں کا موسم یکم جون سے شروع ہوتا ہے۔ تاہم اصل میں یہ 7 جون کو شروع ہوتا ہے۔ عرب میں موسم گرما کی پہلی لہر کے ساتھ ہی… Continue 23reading سعودی عرب میں گرمی کی لہر کا آغاز ہو گیا، گرمیوں کے کپڑے تیار کرنے کا مشورہ

مارک زکربرگ بیٹیوں کیلئے ڈیزائنر بن گئے

datetime 1  مئی‬‮  2023

مارک زکربرگ بیٹیوں کیلئے ڈیزائنر بن گئے

نیویارک(این این آئی )فیس بک اور میٹا کمپنی کے مالک مارک زکر برگ اپنی بیٹیوں کے لیے فیشن ڈیزائنر بن گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مارک زکربرگ نے اپنی بیٹیوں کے لیے تھری ڈی پرنٹ والے کپڑے ڈیزائن کیے یہاں تک کہ انہوں نے ان کپڑوں کی سلائی بھی خود کی۔انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ… Continue 23reading مارک زکربرگ بیٹیوں کیلئے ڈیزائنر بن گئے

شمالی وزیرستان میں نجی بینک ڈکیتی کا ڈراپ سین

datetime 1  مئی‬‮  2023

شمالی وزیرستان میں نجی بینک ڈکیتی کا ڈراپ سین

میرانشاہ (این این آئی)شمالی وزیرستان میں نجی بینک میں ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا، بینک ملازم ہی ڈاکو نکلا، پولیس نے لوٹی ہوئے 71 لاکھ روپے میں سے 66 لاکھ 35 ہزار کیش ریکور کرلیا، گرفتار 8 ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا۔شمالی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر سلیم ریاض اور ایس پی… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں نجی بینک ڈکیتی کا ڈراپ سین

اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست، رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر درخواست واپس کردی

datetime 1  مئی‬‮  2023

اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست، رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر درخواست واپس کردی

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست پر اعتراضات لگا دیئے۔رجسٹرار آفس کی جانب سے اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی۔اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے متعلقہ فورم کی دستیابی کے باوجود وہاں رجوع نہیں کیا جب کہ درخواست… Continue 23reading اسمبلیوں کی بحالی کی درخواست، رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر درخواست واپس کردی

1 207 208 209 210 211 212 213 214 215 216 217 7,329