اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کا اپنی اہلیہ انوشکا کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

datetime 1  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو اپنی اہلیہ اور بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما پر بے انتہا پیار آرہا ہے جس کی وجہ ان کا جنم دن ہے۔انہوں نے انوشکا کی خوبصورت تصاویر اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے شیئر کرتے ہوئے خصوصی پیغام میں ان سے بے انتہا محبت کا اظہار کیا ہے۔بھارتی کرکٹر نے اپنی محبوب اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے انہیں اپنا سب کچھ قرار دیا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…