اہلیہ جو بھی کرتی ہیں قرآن و سنت کے مطابق کرتی ہیں، عمران خان
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اہلیہ جو بھی کرتی ہیں قرآن سنت کے مطابق کرتی ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اہلیہ نے چھ مہینے ایک کمرے میں گزارے، اہلیہ نہ شاپنگ کرتی ہیں نہ باہر ٹرپ میں انٹرسٹڈ ہیں۔چیئرمین… Continue 23reading اہلیہ جو بھی کرتی ہیں قرآن و سنت کے مطابق کرتی ہیں، عمران خان