پی ٹی آئی سے مذاکرات،شہبازشریف نواز شریف سے ملاقات کریں گے
لندن (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف جمعرات کو لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنوازشریف سے ملاقات کریں گے جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے بعد کی صورتحال پرمشاورت ہوگی ۔ملاقات میں انتخابات کے ایک ہی تاریخ پر انعقاد کے حوالے سے اتحادیوں میں پائے جانیوالے اختلافات پربھی مشاورت ہوگی، اس کے علاوہ… Continue 23reading پی ٹی آئی سے مذاکرات،شہبازشریف نواز شریف سے ملاقات کریں گے