بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی

datetime 3  مئی‬‮  2023

پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)پنجاب کے مختلف شہروں میں جمعرات تک مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے بعد پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق جمعرات تک راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، مری، گلیات سمیت خطہ پوٹھو ہار اور میانوالی میں آندھی اور گرج… Continue 23reading پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی

کرسٹیانو رونالڈونے کمائی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

کرسٹیانو رونالڈونے کمائی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے کلب النصر کا حصہ بن کر پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2023 کے سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ بن گئے ہیں۔امریکی جریدے فوربز نے 2023 میں سب سے زیادہ کمانے والے 10 ایتھلیٹس کی فہرست جاری کی ہے۔ فہرست کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے 13… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈونے کمائی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

بھوک سے متاثرہ ممالک، پاکستان سنگین ملکوں کی کٹیگری میں شامل

datetime 3  مئی‬‮  2023

بھوک سے متاثرہ ممالک، پاکستان سنگین ملکوں کی کٹیگری میں شامل

کراچی (این این آئی)ورلڈ ہنگر انڈیکس نے پاکستان کو سنگین ملکوں کی کیٹگری میں ڈال دیا۔گلوبل ہنگر انڈیکس (جی ایچ آئی)کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھوک خطرناک حد تک بڑھ گئی جس کے بعد پاکستان ورلڈ ہنگر انڈیکس میں سنگین ملکوں کی کیٹگری میں شامل ہوگیا۔گلوبل ہنگر انڈیکس یہ ظاہر کرتا ہے کہ… Continue 23reading بھوک سے متاثرہ ممالک، پاکستان سنگین ملکوں کی کٹیگری میں شامل

ملکی برآمدات میں اپریل میں 27 فیصد تنزلی

datetime 3  مئی‬‮  2023

ملکی برآمدات میں اپریل میں 27 فیصد تنزلی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی برآمدات میں مسلسل 8 مہینے سے تنزلی جاری ہے، جو اپریل میں سالانہ بنیادوں پر 26.68 فیصد سکڑ کر 2 ارب 12 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینے (جولائی… Continue 23reading ملکی برآمدات میں اپریل میں 27 فیصد تنزلی

نور بخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش

datetime 3  مئی‬‮  2023

نور بخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی (این این آئی)سابق اداکارہ نور بخاری اور عون چوہدری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔نور بخاری نے انسٹاگرام پر نومولود کے پیروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔سابق اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں خدا کا شکر اداکرتے ہوئے لکھا کہ اللہ نے مجھے بیٹے کی نعمت… Continue 23reading نور بخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش

ملک میں مہنگائی کا 58 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

ملک میں مہنگائی کا 58 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

مکوآنہ (این این آئی)ملک میں مہنگائی کا 58 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، آٹا، دالیں، سبزیوں سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا 159 فیصد تک اضافہ، اپریل میں مہنگائی کی شرح 36 فیصد سے زائد رہی۔ ملک میں گذشتہ ماہ(اپریل)کے دوران مہنگائی کی شرح36.4 فیصد رہی جو1964 کے بعد گرانی کی بلندترین شرح ہے۔ وفاقی… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کا 58 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 3  مئی‬‮  2023

سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

مکوآنہ (این این آئی)چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن اعجاز احمد ناگرہ نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں مہنگی بجلی کے بعد سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہیں۔سوتی دھاگے کی قیمتیں بڑھنے کے باعث پاور لومز سیکٹر پھر بحران کا شکار ہونے لگا اور پیداواری… Continue 23reading سوتی دھاگے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

جب سے کیس لگا ہے ایک بار بھی عمران خان پیش نہیں ہوئے، اب آپ بتائیں کیا کریں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

datetime 3  مئی‬‮  2023

جب سے کیس لگا ہے ایک بار بھی عمران خان پیش نہیں ہوئے، اب آپ بتائیں کیا کریں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 9 مقدمات میں عبوری ضمانت میں جمعرات تک توسیع دے دی۔ بدھ کو چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی ڈویژن بینچ نے 7… Continue 23reading جب سے کیس لگا ہے ایک بار بھی عمران خان پیش نہیں ہوئے، اب آپ بتائیں کیا کریں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

شاہ رخ خان کو سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹکنا مہنگا پڑ گیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

شاہ رخ خان کو سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹکنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ائیرپورٹ پر سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹکنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ ان دنوں ہدایت کار راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔حال ہی شاہ رخ کو اداکارہ تاپسی پنو اور فلم کی کاسٹ کے ہمراہ… Continue 23reading شاہ رخ خان کو سیلفی لیتے مداح کا ہاتھ جھٹکنا مہنگا پڑ گیا

1 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 7,329