جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

پورا ملک جانتا ہے پیسہ کہاں جارہا ہے، فاطمہ بھٹو کی سندھ حکومت پر تنقید

datetime 2  مئی‬‮  2023

پورا ملک جانتا ہے پیسہ کہاں جارہا ہے، فاطمہ بھٹو کی سندھ حکومت پر تنقید

کراچی (این این آئی)سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو نے سندھ حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ میں نے فروری میں سجاول کے گھوسٹ اسکول کی پوسٹ کی تھی یہ گھوسٹ اسکول سندھ حکومت کی بدعنوانی کی بدولت خالی تھا۔ٹوئٹر پر… Continue 23reading پورا ملک جانتا ہے پیسہ کہاں جارہا ہے، فاطمہ بھٹو کی سندھ حکومت پر تنقید

آئی پی ایل میچ میں تلخ کلامی، کوہلی اور گوتم گمبھیر پر جرمانہ عائد

datetime 2  مئی‬‮  2023

آئی پی ایل میچ میں تلخ کلامی، کوہلی اور گوتم گمبھیر پر جرمانہ عائد

ممبئی ( این این آئی) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میںمیچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مینٹور اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجرز بنگلور کے ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق میچ آفیشلز کی جانب سے ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر پر میچ… Continue 23reading آئی پی ایل میچ میں تلخ کلامی، کوہلی اور گوتم گمبھیر پر جرمانہ عائد

تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا‘عمران خان

datetime 2  مئی‬‮  2023

تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا‘عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے وزیر آباد میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی، تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا۔لاہور ہائیکورٹ میں 121مقدمات کے اخراج سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت کے دوران عمران خان نے عدالت کو… Continue 23reading تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا‘عمران خان

قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو امریکا دیوالیہ ہوجائیگا، وزیر خزانہ نے خبر دار کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو امریکا دیوالیہ ہوجائیگا، وزیر خزانہ نے خبر دار کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو یکم جون تک امریکا دیوالیہ ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ کانگریس قرض کی حد بڑھائے یا حد کو معطل کردے۔دوسری جانب صدر جوبائیڈن امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے 9… Continue 23reading قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو امریکا دیوالیہ ہوجائیگا، وزیر خزانہ نے خبر دار کردیا

درجنوں ممالک میں مہنگائی کم پاکستان میں مسلسل کیوں بڑھ رہی ہے ؟ پاکستان اکانومی واچ نے مہنگائی کی بنیادی وجوہات کسے قرار دے دیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

درجنوں ممالک میں مہنگائی کم پاکستان میں مسلسل کیوں بڑھ رہی ہے ؟ پاکستان اکانومی واچ نے مہنگائی کی بنیادی وجوہات کسے قرار دے دیا

کراچی (این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسیف الدین شیخ نے کہا ہے کہ درجنوں ممالک میں مہنگائی کم ہو رہی ہے مگر پاکستان میں مسلسل بڑھ رہی ہے اور اس میں کمی کا کوئی امکان نہیں،مہنگائی بڑھنے کی بنیادی وجوہات میں ناقص طرز حکمرانی اور اشرافیہ نوازی شامل ہیں،تمام وسائل اشرافیہ کی… Continue 23reading درجنوں ممالک میں مہنگائی کم پاکستان میں مسلسل کیوں بڑھ رہی ہے ؟ پاکستان اکانومی واچ نے مہنگائی کی بنیادی وجوہات کسے قرار دے دیا

کوہاٹ،انڈس ہائی وے پر غیرملکی ہتھیاروں سے بھرا ٹرک پکڑاگیا

datetime 2  مئی‬‮  2023

کوہاٹ،انڈس ہائی وے پر غیرملکی ہتھیاروں سے بھرا ٹرک پکڑاگیا

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ پولیس نے انڈس ہائی وے پر غیرملکی ہتھیاروں سے بھرا ٹرک پکڑا اور دودرجن سے زائدغیرملکی ریپیٹرز برآمد کرکے دومبینہ سمگلروں کو حراست میںلے لیا۔غیرملکی اسلحہ قبائلی ضلع کرم سے کوہاٹ اوردرہ آدم خیل کے راستے پشاور سمگل کیا جارہاتھا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کوہاٹ جمیل الرحمن کے مطابق انڈس… Continue 23reading کوہاٹ،انڈس ہائی وے پر غیرملکی ہتھیاروں سے بھرا ٹرک پکڑاگیا

ایکسٹینشن سے پہلے الگ باجوہ تھا اور ایکسٹینشن کے بعد الگ باجوہ تھا،عمران خان کا انٹرویو میں حیران کن انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2023

ایکسٹینشن سے پہلے الگ باجوہ تھا اور ایکسٹینشن کے بعد الگ باجوہ تھا،عمران خان کا انٹرویو میں حیران کن انکشاف

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑے ہیں،الیکشن کے حوالے سے عدالتی فیصلہ نا مانا گیا تو عوام کے ساتھ سڑکوں پر تاریخی تحریک شروع کروں گا،حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانتی تو پھر کس نے آنا ہے؟ اگر… Continue 23reading ایکسٹینشن سے پہلے الگ باجوہ تھا اور ایکسٹینشن کے بعد الگ باجوہ تھا،عمران خان کا انٹرویو میں حیران کن انکشاف

آئی ایم ایف نے ’’ایشیا اور بحرالکاہل کیلئے اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ‘‘جاری کر دی

datetime 2  مئی‬‮  2023

آئی ایم ایف نے ’’ایشیا اور بحرالکاہل کیلئے اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ‘‘جاری کر دی

بیجنگ(این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے’’ایشیا اور بحرالکاہل کیلئے اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ‘‘جاری کی۔منگل کوچینی میڈ یا کے مطا بق رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ چینی معیشت کی مضبوط بحالی نے ایشیا بحرالکاہل اور عالمی معیشتوں کو زبردست تحریک فراہم کی ہے۔ چین اور بھارت 2023 میں ایشیا بحرالکاہل کی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے ’’ایشیا اور بحرالکاہل کیلئے اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ‘‘جاری کر دی

مسلم مخالف اور متنازع بیانات سے مقبول طارق فتح سپرد آتش

datetime 2  مئی‬‮  2023

مسلم مخالف اور متنازع بیانات سے مقبول طارق فتح سپرد آتش

ٹورنٹو(این این آئی)مسلم مخالف اور متنازع بیانات سے مقبولیت پانے والے مصنف طارق فتح کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طارق فتح کینسر کے مرض میں مبتلا تھیجو گزشتہ ہفتے 73 سال کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے تھے۔ مصنف طارق فتح کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی نتاشا… Continue 23reading مسلم مخالف اور متنازع بیانات سے مقبول طارق فتح سپرد آتش

1 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 7,329