جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا‘عمران خان

datetime 2  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے وزیر آباد میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی، تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا۔لاہور ہائیکورٹ میں 121مقدمات کے اخراج سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت کے دوران عمران خان نے عدالت کو بتایا کہ مجھے وزیر آباد میں قتل کرنے کی کوشش کی گئی، اسلام آباد میں بال بال بچا ہوں۔عمران خان نے کہا کہ سی ٹی ڈی کی وردی میں ملبوس افراد نے مجھے قتل کرنا تھا، یہ مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں، انہیں ڈر ہے کہ یہ الیکشن ہار جائیں گے، میں آگیا توان کا احتساب ہوگا، اس سے ڈرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ وزرات داخلہ کہتی ہے جان کو خطرہ ہے، مجھے کوئی سکیورٹی فراہم نہیں کی جا رہی، تحفظ دینے والے مجھے مارنا چاہتے ہیں تو تحفظ کون دے گا، مجھے ابھی تک عدلیہ نے بچایا ہے۔



کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…