سوڈان سے معذور نوجوان کو سعودی عرب لے جانے کی دل موہ لینے والی ویڈیو
خرطوم(این این آئی)آہستہ چلو، آہستہ چلو۔سعودی بحریہ کے ایک اہلکار نے دہرایا جو سوڈان سے ایک معذور نوجوان کو سعودی عرب لے جانے والے جہاز پر سوار کروا رہا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوڈان کی بندرگاہ سے العربیہ نیایک معذور نوجوان کے انخلا کی کوشش میں سعودی بحریہ کے اہلکاروں کی جانب سے… Continue 23reading سوڈان سے معذور نوجوان کو سعودی عرب لے جانے کی دل موہ لینے والی ویڈیو