منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

امریکا میں گرد کا طوفان 6 جانیں نگل گیا

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

الی نوائے (این این آئی)امریکی ریاست الی نوائے میں گرد کے طوفان کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق گرد کے طوفان کے باعث انٹر اسٹیٹ 55 پر حادثہ پیش آیا، حادثے میں 80 سے زائد گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔الی نوائے پولیس کا کہنا تھا کہ حادثے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔ریاستی پولیس کے مطابق گرد کے طوفان کے باعث مرکزی شاہراہ پر 60 کاریں اور تقریبا 30 کمرشل گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرائیں۔حادثے کے بعد دو ٹرکوں میں آگ بھڑک اٹھی، طوفان کے دوران تمام گاڑیاں 3 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک دوسرے سے ٹکرائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…