جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ میں سیلاب متاثرین کا سامان مارکیٹ میں فروخت ہونیکا انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

کراچی /لاڑکانہ(این این آئی)پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ کی جانب سے 25 ارب روپے سے خریدا گیا سندھ کے سیلاب متاثرین کا امدادی سامان ہالہ کی مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

لاڑکانہ ہائیکورٹ کے حکم پر آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے متاثرین کے نام پر خریدے گئے 25 ارب روپے کے امدادی سامان کی اسپیشل آڈٹ مکمل کرکے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ رپورٹ کے مطابق راشن بیگ، واٹر پمپ مشین اور ٹینٹ مہنگے داموں میں خریدے گئے اور سامان کی اتنی تعداد متاثرہ اضلاع میں نہیں بھیجی گئی جتنی کی خریداری دکھائی گئی ہے۔ متاثرین کے نام پر آئے پی ڈی ایم اے کے مہر شدہ ٹینٹ شہری اوپن مارکیٹ سے پیسے دے کر خرید رہے ہیں۔دوسری طرف سیلاب متاثرین کا امدادی سامان ہالہ کی مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مہر شدہ ٹینٹ خریدنے والے ایک شہری نے بتایا کہ اسے علم نہیں کہ یہ ٹینٹ سرکاری اور پی ڈی ایم اے کے ہیں، اس نے تو ٹینٹ 4 ہزار روپے کے حساب سے خریدے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…