اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلم مخالف اور متنازع بیانات سے مقبول طارق فتح سپرد آتش

datetime 2  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو(این این آئی)مسلم مخالف اور متنازع بیانات سے مقبولیت پانے والے مصنف طارق فتح کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طارق فتح کینسر کے مرض میں مبتلا تھیجو گزشتہ ہفتے 73 سال کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے تھے۔

مصنف طارق فتح کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی نتاشا فتح نے سوشل میڈیا پر دی تھی۔بعد ازاں نتاشا فتح نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ ان کے والد کو ان ہی کی خواہش کے مطابق سپرد آتش کردیا گیا ہے، ان کی آخری رسومات ان کے قریبی خاندان اور دوستوں کی موجودگی میں ادا کی گئیں۔نتاشہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ہم والد کی یاد میں ایک جشن منائیں گے۔ طارق فتح کی لاش کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے کی کوشش کی گئی تھی تاہم ان کے اسلام مخالف بیانات کے باعث مقامی لوگوں کی جانب سے انہیں دفنانے کی اجازت نہیں دی گئی۔طارق فتح مسلمانوں، شریعت اور اسلامی نظام حکومت کے خلاف اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے اکثر بھارتی ٹی وی چینلز پر دیکھے جاتے تھے۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…