جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

یوگنڈا میں فوجی محافظ نے وزیر کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی

datetime 3  مئی‬‮  2023 |

کمپالا(این این آئی)یوگنڈا میں محافظ فوجی اہلکار نے وزیر کو اپنے ہی گھر میں گولیاں مار کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوگنڈا کے جینڈر اور لیبر محکموں کے وزیر ریٹائرڈ کرنل چارلس اوکیلو اینگولا اپنے گھر میں موجود تھے جب صبح کے وقت ان کی حفاظت پر مامور یوگنڈا نیشنل آرمی کے اہلکار نے فائرنگ کر کے انہیں قتل کردیا۔عینی شاہدین کے مطابق اینگولا کو گولیاں مارنے کے بعد محافظ اہلکار کچھ دیر ادھر ادھر ٹہل کر فائرنگ کرتا رہا جس کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔یوگنڈین پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کرنل اینگولا کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔کرنل اینگولا یوگنڈا کے سینیئر حکومتی وزیر تھے، وہ سابق وزیر دفاع بھی رہ چکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…