منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی سے مذاکرات،شہبازشریف نواز شریف سے ملاقات کریں گے

datetime 3  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف جمعرات کو لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنوازشریف سے ملاقات کریں گے جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے بعد کی صورتحال پرمشاورت ہوگی ۔ملاقات میں انتخابات کے ایک ہی تاریخ پر انعقاد کے حوالے سے اتحادیوں میں پائے جانیوالے اختلافات پربھی مشاورت ہوگی،

اس کے علاوہ حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کیساتھ بطوراتحادی الیکشن میں جانے یا نہ جانے پربھی مشاورت کی جائے گی۔نواز شریف اور شہباز شریف کی ون آن ون ملاقات کے علاوہ پارٹی اجلاس بھی ہو گاجس میں مریم نواز، رانا ثنااللہ، خواجہ آصف سمیت دیگر پارٹی رہنماء ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔وزیر اعظم شہبازشریف برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…