جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اہلیہ جو بھی کرتی ہیں قرآن و سنت کے مطابق کرتی ہیں، عمران خان

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اہلیہ جو بھی کرتی ہیں قرآن سنت کے مطابق کرتی ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ اہلیہ نے چھ مہینے ایک کمرے میں گزارے، اہلیہ نہ شاپنگ کرتی ہیں نہ باہر ٹرپ میں انٹرسٹڈ ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت کے دوران بڑا مشکل وقت گزارا، اہلیہ نہ ہوتیں تو وہ وقت نہیں گزار سکتا تھا۔عمران خان نے کہا کہ اہلیہ نے جیسی میری مدد کی، ایسی بیوی اللّٰہ کی خاص نعمت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…