جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں مہنگائی بے قابو، ماہانہ شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے جس کے مطابق ایک سال میں سگریٹ 159.89 فیصد اور چائے 108.76 فیصد مہنگی ہوئی ۔ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں مہنگائی میں 2.41 فیصد کا اضافہ ہوا جس کے بعد مہنگائی کی ماہانہ شرح 36.42 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ جولائی تا اپریل مہنگائی کی اوسط شرح 28.23 فیصد ریکارڈ کی گئی، ماہانہ بنیادوں پر شہری علاقوں میں 2 فیصد جب کہ دیہی علاقوں میں 2.97 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں آلو 26.88 جبکہ ایک سال میں سگریٹ 159.89 فیصد، چائے 108.76 فیصد اور آٹا 106.07 فیصد مہنگا ہوا۔اس کے علاوہ ایک سال میں چاول87 فیصد سے زائد، دال مونگ 57 فیصد، بیسن 51.17 فیصد اور مرغی کی قیمت میں 43 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…