کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں سابق وزرا اور ریٹائرڈ افسران نے سرکاری گاڑیوں پر قبضہ جمالیا،سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا سرکاری گاڑیاں واپس دینے پر راضی نہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں 4 ماہ قبل سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا انکشاف ہوا تھا اور بتایا گیا تھا کہ ڈھائی ہزار کے قریب گاڑیاں اعلی افسران کے پاس ہیں۔حکومت نے گاڑیاں برآمد کرانے کی کوشش کی لیکن ناکام ہوگئی جبکہ محکمہ نظم و نسق کی انتظا میہ نے گاڑیوں کی واپسی میں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے ہاتھ کھڑے کردئیے۔
بلوچستان، سابق وزرا اور ریٹائرڈ افسران نے سرکاری گاڑیوں پر قبضہ جمالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































