جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نظر ثانی درخواست پر رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا۔الیکشن کمیشن نے نظر ثانی درخواست میں میں محمود الرشید کا نام بطور فریق شامل کرلیا ہے۔رجسٹرار آفس نے نظر ثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کا نوٹ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو بھجوادیا،ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کو نوٹ اعتراض دور ہونے کے بعد بھجوایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…