نئی دہلی (این این آئی)مہاتما گاندھی کے پوتے ارون گاندھی مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز 89 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنف اور سماجی و سیاسی کارکن ارون گاندھی نے مہاراشٹر کے شہر کولہاپور میں وفات پائی۔ ان کے بیٹے تشار گاندھی کا کہنا تھا کہ ان کی آخری رسومات گزشتہ شب کولہا پور میں ادا کی گئیں۔واضح رہے کہ ان کی پیدائش 14 اپریل 1934 کو ڈربن میں منی لال گاندھی اور سشیلا مشرو والا کے ہاں ہوئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق وہ ایک کارکن کے طور پر مہاتما گاندھی کے نقش قدم پر چلے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































