اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

اسد عمر کا پارٹی چھوڑنے سے انکار، دو اہم عہدوں سے مستعفی

datetime 25  مئی‬‮  2023

اسد عمر کا پارٹی چھوڑنے سے انکار، دو اہم عہدوں سے مستعفی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ اور کور کمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ سب سے زیادہ خطرناک بات تھی، نومئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں،جو ملوث… Continue 23reading اسد عمر کا پارٹی چھوڑنے سے انکار، دو اہم عہدوں سے مستعفی

کینیڈا جانے کی کوشش میں پکڑی جانے والی سابق رکن اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

datetime 24  مئی‬‮  2023

کینیڈا جانے کی کوشش میں پکڑی جانے والی سابق رکن اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) ایک روز قبل بیرون ملک روانگی کے عین وقت پر پرواز سے آف لوڈ کر کے حراست میں لی جانے والی تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر پراپنے ایک وڈیو بیان میں صائمہ ندیم نے کہا… Continue 23reading کینیڈا جانے کی کوشش میں پکڑی جانے والی سابق رکن اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

جعلی پولیس مقابلے کا انکشاف ، پولیس نے نوجوان کو والدین کے سامنے موت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 24  مئی‬‮  2023

جعلی پولیس مقابلے کا انکشاف ، پولیس نے نوجوان کو والدین کے سامنے موت کے گھاٹ اتار دیا

نوشہرہ (این این آئی)جعلی پولیس مقابلے کا انکشاف رسالپور پولیس کے ہاتھوں بے گناہ نوجوان والدین کے سامنے موت کے گھاٹ اتار دیا ، نوجوان کی والدہ انصاف کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوگئی۔نوشہرہ کے علاقہ بہرام کلے کی رہائشی معمر خاتون قدر بیگم نے میڈیا کو اپنی فریاد سناتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading جعلی پولیس مقابلے کا انکشاف ، پولیس نے نوجوان کو والدین کے سامنے موت کے گھاٹ اتار دیا

ہاکی اولمپیئن شکیل عباسی نے عمران خان کیخلاف شکایات کے انبار لگادیئے، وزیر اعظم سے تعاون کی اپیل

datetime 24  مئی‬‮  2023

ہاکی اولمپیئن شکیل عباسی نے عمران خان کیخلاف شکایات کے انبار لگادیئے، وزیر اعظم سے تعاون کی اپیل

لاہور (این این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شکیل عباسی نے سابق وزیراعظم عمران خان پر کھلاڑیوں کو بیروزگار کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف سے مسائل حل کرنے کی اپیل کردی۔اپنے ویڈیو پیغام میں شکیل عباسی نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ہمیں بے روزگار کیا اب ہم دھکے… Continue 23reading ہاکی اولمپیئن شکیل عباسی نے عمران خان کیخلاف شکایات کے انبار لگادیئے، وزیر اعظم سے تعاون کی اپیل

شدید گرمی ہے، میری طبیعت خراب ہو رہی،خدیجہ شاہ کی قیدی وین میں گفتگو

datetime 24  مئی‬‮  2023

شدید گرمی ہے، میری طبیعت خراب ہو رہی،خدیجہ شاہ کی قیدی وین میں گفتگو

لاہور (این این آئی)جناح ہائوس حملہ کیس میں گرفتار معروف فیشن ڈیزائنر اور پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر خدیجہ شاہ کو لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا۔سابق آرمی چیف کی نواسی اور سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کو قیدیوں والی وین میں ایک گھنٹے سے… Continue 23reading شدید گرمی ہے، میری طبیعت خراب ہو رہی،خدیجہ شاہ کی قیدی وین میں گفتگو

نیب نے وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کیس میں بے قصور قرار دیدیا

datetime 24  مئی‬‮  2023

نیب نے وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کیس میں بے قصور قرار دیدیا

لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کیس میں بے قصور قرار دے دیاجبکہ عدالت نے ہارون یوسف کی جانب سے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت… Continue 23reading نیب نے وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کیس میں بے قصور قرار دیدیا

صدر علوی نے جو کیا وہ دشمن بھی نہیں کرسکتا، فیصل واوڈا نے بڑی بات کر دی

datetime 24  مئی‬‮  2023

صدر علوی نے جو کیا وہ دشمن بھی نہیں کرسکتا، فیصل واوڈا نے بڑی بات کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے جو کام کیا ہے وہ میرے خیال سے کوئی دشمن بھی نہیں کرسکتا، اس غلط فہمی کے اندر بہت بڑا رول عارف علوی کا ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگنی چاہیے… Continue 23reading صدر علوی نے جو کیا وہ دشمن بھی نہیں کرسکتا، فیصل واوڈا نے بڑی بات کر دی

سعودی عرب میں وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری

datetime 24  مئی‬‮  2023

سعودی عرب میں وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری دیدی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس حوالے سے جدہ میں سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا، جہاں اس کی منظوری دی گئی۔سعودی کابینہ کے مطابق پاسپورٹ پر… Continue 23reading سعودی عرب میں وزٹ اور ٹرانزٹ ویزوں کے نئے طریقہ کار کی منظوری

چنئی سپر کنگز کے ٹیم ڈِنر کے دوران دھونی کیوں روئے؟ ‘ہربھجن کا انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2023

چنئی سپر کنگز کے ٹیم ڈِنر کے دوران دھونی کیوں روئے؟ ‘ہربھجن کا انکشاف

ممبئی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے ان کپتانوں میں ہوتا ہے جو گرائونڈ میں اپنے اعصاب اور جذبات پر قابو رکھنے کے لیے مشہور ہیں۔ٹیم پر چاہے جتنا بھی برا وقت کیوں نہ آئے، وقت کم اور رنز زیادہ ہوں، کسی… Continue 23reading چنئی سپر کنگز کے ٹیم ڈِنر کے دوران دھونی کیوں روئے؟ ‘ہربھجن کا انکشاف

1 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 7,329