اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

منی بجٹ کے ٹیکسز آئندہ بجٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ، حکومت کو سینکڑوں ارب اضافی آمدنی ہو گی

datetime 26  مئی‬‮  2023

منی بجٹ کے ٹیکسز آئندہ بجٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ، حکومت کو سینکڑوں ارب اضافی آمدنی ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے منی بجٹ کے ٹیکسز آئندہ بجٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر منی بجٹ کے ٹیکسز آئندہ بجٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق فروری میں عائد کئے گئے 177ارب روپے… Continue 23reading منی بجٹ کے ٹیکسز آئندہ بجٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ، حکومت کو سینکڑوں ارب اضافی آمدنی ہو گی

پاکستان کا ’’رہنے کیلئے دنیا کے سب سے سستے ممالک‘‘کی فہرست میں پہلا نمبر

datetime 26  مئی‬‮  2023

پاکستان کا ’’رہنے کیلئے دنیا کے سب سے سستے ممالک‘‘کی فہرست میں پہلا نمبر

اسلام آباد (این این آئی)عالمی اعدادوشمار کے مطابق کمزور معیشت، سیاسی کشیدگی ،بڑھتی مہنگائی سے نبرد آزما ہونے کے باوجود پاکستان رہنے کے لیے دنیا کے سب سے سستے ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔عالمی ادارہ شماریات نے رہائش کیلئے سستے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کو سرفہرست رکھا ہے، مصر دوسرے… Continue 23reading پاکستان کا ’’رہنے کیلئے دنیا کے سب سے سستے ممالک‘‘کی فہرست میں پہلا نمبر

عمران خان کی بہن پر بھی جعل سازی کا مقدمہ درج

datetime 26  مئی‬‮  2023

عمران خان کی بہن پر بھی جعل سازی کا مقدمہ درج

لاہور (این این آئی) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہن عظمی خان پر جعل سازی کا مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمی خان پرڈیرہ غازی خان کے تھانے میں… Continue 23reading عمران خان کی بہن پر بھی جعل سازی کا مقدمہ درج

میں بات چیت کیلئے کہہ رہا ہوں یہی وقت ہے ،واحد وفاقی جماعت کیساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں، عمران خان

datetime 26  مئی‬‮  2023

میں بات چیت کیلئے کہہ رہا ہوں یہی وقت ہے ،واحد وفاقی جماعت کیساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں، عمران خان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر بات چیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بات چیت کیلئے کہہ رہا ہوں یہی وقت ہے ،ملک کے تمام ادارے اکٹھے بیٹھیں،ملک کی واحد وفاقی جماعت کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں ، ڈنڈے مار… Continue 23reading میں بات چیت کیلئے کہہ رہا ہوں یہی وقت ہے ،واحد وفاقی جماعت کیساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں، عمران خان

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما پارٹی چھوڑ گئے

datetime 26  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما پارٹی چھوڑ گئے

پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد(این این آئی) سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور چیئرمین بیت المال پنجاب احسن عنصر بھٹی نے بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما احسن عنصر بھٹی نے کہا کہ ابھی کسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہا، اداروں کے خلاف مہم میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنما پارٹی چھوڑ گئے

مسجد نبویؐ میں عازمین حج کے خیرمقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

datetime 26  مئی‬‮  2023

مسجد نبویؐ میں عازمین حج کے خیرمقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

مدینہ منورہ(این این آئی ) مسجد نبوی میں عازمین حج کے خیرمقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی نے مسجد نبوی کی انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ صفائی اور سینیٹائزنگ پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ تمام ادارے پہلے سے تیار کی گئی اسکیمیوں اور پروگراموں پر عمل درآمد کررہے… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں عازمین حج کے خیرمقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

datetime 26  مئی‬‮  2023

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

تہران (این این آئی)ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل خیبر بنا لیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل خیبر کی آج ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔بیلسٹک میزائل خیبر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی میڈیا کا کہنا تھا کہ نیا بیلسٹک میزائل خیبر ایرانی ایرو… Continue 23reading ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

بلوچستان اور خیبر پختونخواء پولیس نے فوج سے بھی بڑھ کر کام کیاہے،کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل آصف غفور

datetime 26  مئی‬‮  2023

بلوچستان اور خیبر پختونخواء پولیس نے فوج سے بھی بڑھ کر کام کیاہے،کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل آصف غفور

کوئٹہ( این این آئی) کمانڈر 12کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بلوچستان اور خیبر پختونخواء پولیس نے فوج سے بھی بڑھ کر کام کیاہے،وقت کے ساتھ ساتھ خطرات بدلتے جا رہے ہیں،ففتھ جنریشن وار کے ذریعے دشمن ہمیں تقسیم کرنا چاہتے ہیں ۔یہ بات انہوں نے جمعرات کو یومِ تکریم شہداء پاکستان… Continue 23reading بلوچستان اور خیبر پختونخواء پولیس نے فوج سے بھی بڑھ کر کام کیاہے،کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل آصف غفور

افغانستان میں جنگی جرائم پر آسٹریلوی فوجیوں سے میڈل آف آنر واپس لینے کا فیصلہ

datetime 26  مئی‬‮  2023

افغانستان میں جنگی جرائم پر آسٹریلوی فوجیوں سے میڈل آف آنر واپس لینے کا فیصلہ

کابل (این این آئی) آسٹریلیا کے ایک سینئر فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ افغانستان جنگ میں جنگی جرائم کے الزام میں آسٹریلوی فوجیوں سے تمغہ اعزاز واپس لے لیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا کہ افغانستان میں جنگ میں حصہ لینے والے کچھ فوجیوں کو دیے گئے… Continue 23reading افغانستان میں جنگی جرائم پر آسٹریلوی فوجیوں سے میڈل آف آنر واپس لینے کا فیصلہ

1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 7,329