اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے والوںکی اکثریت نے آئندہ کی سیاست کیلئے دوسر ی جماعتوں میں جانے کیلئے مشاورت شروع کر دی

datetime 26  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے والوںکی اکثریت نے آئندہ کی سیاست کیلئے دوسر ی جماعتوں میں جانے کیلئے مشاورت شروع کر دی

لاہور( این این آئی)9مئی کے واقعات کے رد عمل میں تحریک انصاف کو خیر باد کہنے والے پارٹی رہنمائوں کی اکثریت نے آئندہ کی سیاست کیلئے دوسر ی جماعتوں میں جانے کیلئے مشاورت کا عمل تیز کر دیا ، پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن)،پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ق)… Continue 23reading پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے والوںکی اکثریت نے آئندہ کی سیاست کیلئے دوسر ی جماعتوں میں جانے کیلئے مشاورت شروع کر دی

آپ ایک شخص کی سیاست اورپارٹی کودفن کرنے جارہے ہیں یااسے خمینی بنانے جارہے ہیں،فیصلہ وقت کریگا، شیخ رشید

datetime 26  مئی‬‮  2023

آپ ایک شخص کی سیاست اورپارٹی کودفن کرنے جارہے ہیں یااسے خمینی بنانے جارہے ہیں،فیصلہ وقت کریگا، شیخ رشید

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت کی پیداوارمیثاق آمریت کی گودمیں بیٹھے ہیں ،سرکاری چھتری تلے جوبھی پارٹی بنی ہے یاعنقریب بنے گی وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی ،گروتھ صفر ہے ڈیفالٹ ڈار کادروازہ کھٹکھٹارہاہے ،ساری قوم9 مئی کے واقعے کی مذمت کر رہی ہے… Continue 23reading آپ ایک شخص کی سیاست اورپارٹی کودفن کرنے جارہے ہیں یااسے خمینی بنانے جارہے ہیں،فیصلہ وقت کریگا، شیخ رشید

کتنے دنوں میں روسی سستا تیل پاکستان پہنچ جائے گا عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

datetime 26  مئی‬‮  2023

کتنے دنوں میں روسی سستا تیل پاکستان پہنچ جائے گا عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(این این آئی) وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے رعایتی قیمت پر تیل مل رہا ہے اور اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہوگا۔ایک انٹرویو میں وزیر مملکت نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان تنازعات کو تھمنا ہوگا، رکنا ہوگا ایسے تو کریانہ کی دکان… Continue 23reading کتنے دنوں میں روسی سستا تیل پاکستان پہنچ جائے گا عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

بالنگ اسپیڈ میں کمی کے خدشات پر شاہین نے جواب دیدیا

datetime 26  مئی‬‮  2023

بالنگ اسپیڈ میں کمی کے خدشات پر شاہین نے جواب دیدیا

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری کے بعد بالنگ رفتار میں کمی کے بارے میں خدشات کا جواب دیدیا۔آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وکٹیں لینا… Continue 23reading بالنگ اسپیڈ میں کمی کے خدشات پر شاہین نے جواب دیدیا

ٹیپو سلطان کی عظیم الشان تلوار کتنے کروڑ پائونڈز میں نیلام ہو گئی ؟ جانئے

datetime 26  مئی‬‮  2023

ٹیپو سلطان کی عظیم الشان تلوار کتنے کروڑ پائونڈز میں نیلام ہو گئی ؟ جانئے

لندن(این این آئی)18ویں صدی میں میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی خواب گاہ سے ملنے والی تلوار نے لندن میں نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق یہ تلوار ایک کروڑ 40 لاکھ پائونڈ میں فروخت ہوئی ۔نجی بین الاقوامی آکشن ہائوس بونہامس نے تلوار کی فروخت کے انتظام کیے تھے،… Continue 23reading ٹیپو سلطان کی عظیم الشان تلوار کتنے کروڑ پائونڈز میں نیلام ہو گئی ؟ جانئے

امریکہ میں میجر لیگ کرکٹ کیلئے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے

datetime 26  مئی‬‮  2023

امریکہ میں میجر لیگ کرکٹ کیلئے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے

لندن ( این این آئی) امریکہ میں ہونے والی میجر لیگ کرکٹ کے لئے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میجر کرکٹ لیگ کے لئے پاکستان کے 4 سے زائد کرکٹرز کے ساتھ رابطے ہوئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ میجر لیگ کرکٹ کے لئے ٹاپ کرکٹرز سے معاہدے… Continue 23reading امریکہ میں میجر لیگ کرکٹ کیلئے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 121مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

datetime 26  مئی‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 121مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 121مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے سماعت کے آغاز پر عمران خان کے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 121مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے 21 کروڑ ڈالر سے زائد کا فنڈ منظور کرلیا

datetime 26  مئی‬‮  2023

ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے 21 کروڑ ڈالر سے زائد کا فنڈ منظور کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا فنڈ منظور کرلیا۔ورلڈ بینک کا منظور کیا گیا فنڈ بلوچستان میں روزگار بڑھانے اور دیگر ضروری خدمات کی فراہمی کے لیے استعمال ہوگا۔ورلڈ بینک کا فنڈ بلوچستان میں 2022 کے سیلاب متاثرین کی بحالی اور آئندہ کے خطرات سے… Continue 23reading ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے 21 کروڑ ڈالر سے زائد کا فنڈ منظور کرلیا

ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی، اسد عمر

datetime 26  مئی‬‮  2023

ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی، اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔اسد عمر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حکومت پر تنقیدی ٹوئٹ میں کہاکہ عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی؟ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا… Continue 23reading ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی، اسد عمر

1 109 110 111 112 113 114 115 116 117 118 119 7,329