چین آخرکار اپنا مسافر طیارہ تیار کرنے میں کامیاب ہوگیا
بیجنگ(این این آئی)لڑاکا طیارے بنانے، سیٹلائیٹس خلامیں چھوڑنے اور بہترین برقی مصنوعات بنانے والا ملک چین آخرکار اپنا مسافر طیارہ تیار کرنے میں کامیاب ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق چین نے دسمبر 2022 میں ہی مقامی ساختہ پہلا مسافر طیارہ تیار کرلیا تھا مگر اس کی پہلی کمرشل پرواز مسافروں کو لے کر28 مئی کو روانہ… Continue 23reading چین آخرکار اپنا مسافر طیارہ تیار کرنے میں کامیاب ہوگیا