ووٹ صرف عمران خان کا ہے، کوئی ہو یا نہ ہو، کوئی فرق نہیں پڑتا ، سابق وزیر کا صحافی کو جواب
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما سابق وزیر اسد عمر نے صحافیوں کے کچھ سوالات کے جوابات دئیے، کچھ کے گول مول جواب دئیے اور کچھ کے ٹال گئے۔پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ پارٹی میں کوئی فعال کردار ادا… Continue 23reading ووٹ صرف عمران خان کا ہے، کوئی ہو یا نہ ہو، کوئی فرق نہیں پڑتا ، سابق وزیر کا صحافی کو جواب