اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کا میڈیکل رپورٹ تیار کرنیوالے ڈاکٹرز کو بھی 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

datetime 31  مئی‬‮  2023

عمران خان کا میڈیکل رپورٹ تیار کرنیوالے ڈاکٹرز کو بھی 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میڈیکل رپورٹ تیار اور جاری کرنے والے ڈاکٹرز کو بھی قانونی نوٹس بھجوا دیا۔عمران خان کی منظوری سے پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کو 10 ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا،نوٹس عمران خان کے وکیل بیرسٹر محمد احمد پنسوٹہ کی جانب… Continue 23reading عمران خان کا میڈیکل رپورٹ تیار کرنیوالے ڈاکٹرز کو بھی 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

ملتان، 9 مئی کو کینٹ پر حملے میں ملوث 5 پی ٹی آئی کارکن آرمی کے حوالے

datetime 31  مئی‬‮  2023

ملتان، 9 مئی کو کینٹ پر حملے میں ملوث 5 پی ٹی آئی کارکن آرمی کے حوالے

ملتان (این این آئی)ملتان میں 9 مئی کو کینٹ پر حملے میں ملوث تحریکِ انصاف کے 5 کارکنوں کو پولیس نے آرمی کے حوالے کر دیا۔ملتان پولیس کے مطابق ان پانچوں ملزمان میں سٹی نائب صدر پی ٹی آئی خرم لیاقت، خرم شہزاد، زاہد خان، اسحاق بھٹہ اور حامد علی شامل ہیں۔ملتان پولیس کے مطابق… Continue 23reading ملتان، 9 مئی کو کینٹ پر حملے میں ملوث 5 پی ٹی آئی کارکن آرمی کے حوالے

اسلام آباد میں بدھا کے مقدس غار آسیب زدہ ہیں یا نہیں ؟واضح کر دیا گیا

datetime 31  مئی‬‮  2023

اسلام آباد میں بدھا کے مقدس غار آسیب زدہ ہیں یا نہیں ؟واضح کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی تشکیل کردہ ٹاسک فورس برائے گندھارا سیاحت کے چیئرمین / وزیر مملکت ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت کے قصبے شاہ اللہ دتہ میں واقع بدھا کے ہزاروں سال قدیم غاروں کا دورہ کیا گیا، میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر رمیش کمار نے کہاکہ وفاقی… Continue 23reading اسلام آباد میں بدھا کے مقدس غار آسیب زدہ ہیں یا نہیں ؟واضح کر دیا گیا

پنجاب پولیس نے گلوکار سدھو موسے والا کی پہلی برسی پر “ختم” دلانے کی دعوت دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا

datetime 31  مئی‬‮  2023

پنجاب پولیس نے گلوکار سدھو موسے والا کی پہلی برسی پر “ختم” دلانے کی دعوت دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں پولیس نے بھارت کے آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کی پہلی برسی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی دعوت پر نوعمر مداح کو حراست میں لینے کے بعد معافی مانگنے پر رہا کردیا۔پوسٹ میں ملک شرجیل نامی لڑکے نے بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے سالانہ ختم کی تقریب منعقد… Continue 23reading پنجاب پولیس نے گلوکار سدھو موسے والا کی پہلی برسی پر “ختم” دلانے کی دعوت دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا

اسد عمر کی مستقل ضمانت منظور

datetime 31  مئی‬‮  2023

اسد عمر کی مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد (این این آئی)جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی مقدمے میں مستقل ضمانت منظور کر لی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا، عدالت نے اسد عمر کی ضمانت کنفرم کی نئے تعینات ہونے والے پراسیکیوٹر کی… Continue 23reading اسد عمر کی مستقل ضمانت منظور

پی ٹی آئی کے لوگ واپسی کیلئے رابطہ ،ہمارا ہائوس فل ہے، بڑی سیاسی جماعت نے اپنے دروازے بند کر دیے

datetime 31  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے لوگ واپسی کیلئے رابطہ ،ہمارا ہائوس فل ہے، بڑی سیاسی جماعت نے اپنے دروازے بند کر دیے

پشاور (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماء اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ واپسی کیلئے رابطہ کر رہے ہیں مگر ہمارا ہائوس فل ہے، پی ٹی آئی والے پہلے ہٹ دھرمی ،اب مذکرات کی بات کرتے ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء جے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے لوگ واپسی کیلئے رابطہ ،ہمارا ہائوس فل ہے، بڑی سیاسی جماعت نے اپنے دروازے بند کر دیے

تحریک انصاف حکومت کے اقدامات سے دنیا کی 24ویں بڑی معیشت کو 47 ویں نمبرپرپہنچایاگیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

datetime 31  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف حکومت کے اقدامات سے دنیا کی 24ویں بڑی معیشت کو 47 ویں نمبرپرپہنچایاگیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ حکومت کاروبار اورسرمایہ کاری دوست بجٹ کیلئے اقدامات کررہی ہے، ملک کے دیوالیہ ہونے کی باتیں کرنے والے اندرونی اوربیرونی ناقدین کوہم نے مایوس کردیا ہے، تحریک انصاف حکومت کے اقدامات سے دنیا کی 24ویں بڑی معیشت کو 47 ویں نمبرپرپہنچایاگیا۔ وہ منگل کویہاں ایف بی… Continue 23reading تحریک انصاف حکومت کے اقدامات سے دنیا کی 24ویں بڑی معیشت کو 47 ویں نمبرپرپہنچایاگیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

ممنوعہ فنڈنگ،عمران خان کو پھر بلاوا آگیا

datetime 31  مئی‬‮  2023

ممنوعہ فنڈنگ،عمران خان کو پھر بلاوا آگیا

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی سے متعلق شوکازنوٹس پرتحریک انصاف کے وکیل کو دلائل کیلئے آخری مہلت دے دی۔چیف الیکشن کمشنرنے ریمارکس دئیے آئندہ سماعت پردلائل نہ دیئے تو موجودہ ریکارڈ کی بنیاد پرفیصلہ سنا دیں گے چھ جون کی سماعت میں عمران خان کو بھی… Continue 23reading ممنوعہ فنڈنگ،عمران خان کو پھر بلاوا آگیا

190 ملین پائونڈ کیس،فواد چوہدری اور زبیدہ جلال کا نیب میں بیان ریکارڈ

datetime 31  مئی‬‮  2023

190 ملین پائونڈ کیس،فواد چوہدری اور زبیدہ جلال کا نیب میں بیان ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پائونڈ کے کیس میں سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما زبیدہ جلال نے نیب میں بیان ریکارڈ کروا دیا۔ذرائع کے مطابق سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما زبیدہ جلال نیشنل کرائم… Continue 23reading 190 ملین پائونڈ کیس،فواد چوہدری اور زبیدہ جلال کا نیب میں بیان ریکارڈ

1 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 7,329