کیا ملائیکہ اروڑا ماں بننے والی ہیں؟ ارجن کپور نے خاموشی توڑ دی
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور نامور اداکارہ ملائیکہ اروڑا مبینہ طور پر کافی عرصے سے ریلیشن میں ہیں اور اداکار نے ملائکہ کے حمل سے متعلق اطلاعات پر اپنی خاموشی توڑدی ہے۔ نومبر 2022 سے سوشل میڈیا پر وقفے وقفے سے یہ خبر گردش میں رہتی ہے کہ ملائیکہ اروڑا، ارجن… Continue 23reading کیا ملائیکہ اروڑا ماں بننے والی ہیں؟ ارجن کپور نے خاموشی توڑ دی