اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ہائی کورٹ نے وکیل کو شاہ محمود سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت دیدی

datetime 2  جون‬‮  2023

ہائی کورٹ نے وکیل کو شاہ محمود سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت دیدی

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ نے شاہ محمود کے وکیل کو ان سے ملاقات کی اجازت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں شاہ محمود کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک… Continue 23reading ہائی کورٹ نے وکیل کو شاہ محمود سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت دیدی

عمران خان نے کس کو سندھ کا نیا صدر مقرر کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2023

عمران خان نے کس کو سندھ کا نیا صدر مقرر کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے حلیم عادل شیخ کو صدر تحریک انصاف سندھ مقرر کر دیا گیا۔ جمعہ کو سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

سعودی عرب نے حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا

datetime 2  جون‬‮  2023

سعودی عرب نے حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا

ریاض (این این آئی)حرمین شریفین کے امور کی صدارت نے اس سال کے حج سیزن کے لیے اپنا سب سے بڑا آپریشنل پلان شروع کردیا۔ یہ منصوبہ کورونا وبا کے خاتمے کے بعد لاکھوں کی تعداد میں حجاج کرام کی واپسی کے تناظر میں بنایا گیا ہے۔ اس میںدو مقدس مساجد کے امور کے جنرل… Continue 23reading سعودی عرب نے حج کے لیے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا آغاز کردیا

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2023

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

اسلام آباد /چار سدہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مرادسعید کی پنجاب اور… Continue 23reading مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

پی ٹی آئی چھوڑنے والے اہم رہنما کی جہانگیر ترین سے ملاقات،شمولیت کا امکان

datetime 2  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی چھوڑنے والے اہم رہنما کی جہانگیر ترین سے ملاقات،شمولیت کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی ہے جس میں مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔واضح رہے کہ جہانگیرترین نے 2 روزکے دوران 20 کے قریب سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔

شاہ محمود سے پارٹی چھوڑنے کی بات ہوئی یا نہیں ؟ محمود مولوی نے واضح کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2023

شاہ محمود سے پارٹی چھوڑنے کی بات ہوئی یا نہیں ؟ محمود مولوی نے واضح کر دیا

کراچی (این این آئی)پی ٹی آئی کے منحرف رکن محمود مولوی نے شاہ محمود سے متعلق فواد چوہدری کے دعوے کی نفی کردی۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمود مولوی نے بتایا کہ شاہ محمود سے جیل میں میٹنگ کی جو کہ 45منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں میرے علاوہ عامرکیانی،عمران اسماعیل اور فوادچوہدری بھی شامل تھے۔محمودمولوی… Continue 23reading شاہ محمود سے پارٹی چھوڑنے کی بات ہوئی یا نہیں ؟ محمود مولوی نے واضح کر دیا

سوشل میڈیا پر شرانگیزی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا

datetime 2  جون‬‮  2023

سوشل میڈیا پر شرانگیزی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا

لاہور ( این این آئی) خواتین سے بدسلوکی کی تردید کرنے پر پنجاب پولیس کے خلاف ٹرولنگ کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔شرپسند عناصر پولیس افسران سے متعلق غیراخلاقی مواد وائرل کرنے لگے۔پولیس نے سوشل میڈیا پر شرانگیزی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔نامعلوم اورجعلی ناموں سے آپریٹ ہونے والے اکائونٹس… Continue 23reading سوشل میڈیا پر شرانگیزی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا

غریب ملازم پر تیل چوری کا الزام، مار مار کر جسم کی کھال ہی ادھیڑ ڈالی

datetime 2  جون‬‮  2023

غریب ملازم پر تیل چوری کا الزام، مار مار کر جسم کی کھال ہی ادھیڑ ڈالی

کراچی (این این آئی)کراچی میں غریب ملازم پر تیل چوری کے الزام میں تاجر اس پر کمرے میں بند کرکے تشدد کیا اور مار مار کر جسم کی کھال ہی ادھیڑ ڈالی۔تفصیلات کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ کراچی کے علاقے لانڈھی میں پیش آیا جہاں شفقت علی نامی غریب ملازم پر تیل چوری کا… Continue 23reading غریب ملازم پر تیل چوری کا الزام، مار مار کر جسم کی کھال ہی ادھیڑ ڈالی

ڈاکوؤں کو دیکھ کر دوڑنے والا شہری لٹنے سے بچ گیا

datetime 2  جون‬‮  2023

ڈاکوؤں کو دیکھ کر دوڑنے والا شہری لٹنے سے بچ گیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6میں شہری نے ڈاکووں کو دیکھ کر دوڑ لگا دی جس سے وہ لٹنے سے بچ گیا۔گلشنِ اقبال بلاک 6میں شہری کی حاضر دماغی کام آ گئی اور وہ لٹنے سے بچ گیا۔گزشتہ روز ہونے والی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیومنظر عام پر… Continue 23reading ڈاکوؤں کو دیکھ کر دوڑنے والا شہری لٹنے سے بچ گیا

1 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 7,329