جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد /چار سدہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مرادسعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں،ان کی سوات اور بٹ خیلہ میں موجودگی کی اطلاعات ہیں۔ دوسری جانب چارسدہ میں پولیس نے سابق صوبائی وزیرعارف احمدزئی کے گھر پرچھاپا مار البتہ سابق صوبائی وزیرگھر پر موجود نہیں تھے تاہم تلاشی کے بعد پولیس اہلکار واپس چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…