اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

datetime 3  جون‬‮  2023

کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

واشنگٹن(این این آئی)بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہاہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی… Continue 23reading کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

دبئی آنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

datetime 3  جون‬‮  2023

دبئی آنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی متمول ترین ریاست دبئی کے شعبہ سیاحت کی کارکردگی میں غیرمعمولی بہتری آئی ہے، جس کے باعث غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی میڈیا نے محکمہ سیاحت کے حوالے سے بتایا کہ اس سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران 60… Continue 23reading دبئی آنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

ریڈیو پاکستان کی عمارت سے آلات چوری کرنے والا ملزم پولیس کے حوالے

datetime 3  جون‬‮  2023

ریڈیو پاکستان کی عمارت سے آلات چوری کرنے والا ملزم پولیس کے حوالے

پشاور(این این آئی)ریڈیو پاکستان کی عمارت سے آلات چوری کرنے والا ملزم پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔اے ٹی سی میں 9 اور 10 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ریڈیو پاکستان کی عمارت سے آلات چوری کرنے والے ملزم کو پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش… Continue 23reading ریڈیو پاکستان کی عمارت سے آلات چوری کرنے والا ملزم پولیس کے حوالے

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری حکم جاری

datetime 3  جون‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف 9 مئی کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کا… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کا تحریری حکم جاری

گریجویشن پر بیٹی کو گلے لگانے والے بزرگ سعودی کی ویڈیو وائرل

datetime 3  جون‬‮  2023

گریجویشن پر بیٹی کو گلے لگانے والے بزرگ سعودی کی ویڈیو وائرل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک طالبہ کی گریجوایشن کی ڈگری لینے کے موقعے پر اس کی والد کی طرف سے بیٹی کو خوشی سے لگے لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ مقبول ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی طرف سے گریجویشن… Continue 23reading گریجویشن پر بیٹی کو گلے لگانے والے بزرگ سعودی کی ویڈیو وائرل

بھارتی فلم ”اوم شانتی اوم ”میں شاہ رخ خان کا والد بننے کیلئے ایک روپیہ معاوضہ لیا تھا،جاویدشیخ کا انکشاف

datetime 3  جون‬‮  2023

بھارتی فلم ”اوم شانتی اوم ”میں شاہ رخ خان کا والد بننے کیلئے ایک روپیہ معاوضہ لیا تھا،جاویدشیخ کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان کے لیجنڈری اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارتی فلم میں اداکار شاہ رخ خان کا والد بننے کیلئے ایک روپیہ معاوضہ لیا تھا۔سینئر اداکار جاوید شیخ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران بھارتی فلموں میں اپنے ڈیبیو سے متعلق بات کی ہے۔ اداکار نے بتایاکہ… Continue 23reading بھارتی فلم ”اوم شانتی اوم ”میں شاہ رخ خان کا والد بننے کیلئے ایک روپیہ معاوضہ لیا تھا،جاویدشیخ کا انکشاف

امریکی خاتون اول کا مصرکی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کا دورہ

datetime 3  جون‬‮  2023

امریکی خاتون اول کا مصرکی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کا دورہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے مصر کی سب سے بڑی دی ی درس گاہ جامعہ الازہر کا دورہ کیا۔ اس دورے کے موقعے پر یونیورسٹی کی صدر پروفیسر ڈاکٹر سلامہ داد نیامریکی خاتون اول کو وزٹ کرایا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جامعہ الازھر کے دورے کے دوران لی گئی تصاویر میں جل… Continue 23reading امریکی خاتون اول کا مصرکی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کا دورہ

صارفین کے لئے بری خبر، ملک بھر میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

datetime 3  جون‬‮  2023

صارفین کے لئے بری خبر، ملک بھر میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں گیس صارفین کے لئے قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔اوگرا نے سوئی سدرن اور سوئی نادرن کے لیے نرخ میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کے مطابق سوئی نادرن کے لئے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد اور… Continue 23reading صارفین کے لئے بری خبر، ملک بھر میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی

پاکستان آئی ٹی سے سالانہ 50 ارب ڈالر کما سکتا ہے، بڑا دعویٰ

datetime 3  جون‬‮  2023

پاکستان آئی ٹی سے سالانہ 50 ارب ڈالر کما سکتا ہے، بڑا دعویٰ

کراچی (این این آئی)آل کراچی ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری اور معروف سیاسی وسماجی رہنماء فیضان راوت نے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں زراعت اور آئی ٹی کو آگے لے کر جانے کے لیے ہنگامی اقدامات کا اعلان کرے جس سے نہ صرف آئی ایم ایف سے بھی چھٹکارا حاصل ہوگا بلکہ یہی… Continue 23reading پاکستان آئی ٹی سے سالانہ 50 ارب ڈالر کما سکتا ہے، بڑا دعویٰ

1 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 7,329