جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی آنے والے غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

datetime 3  جون‬‮  2023 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کی متمول ترین ریاست دبئی کے شعبہ سیاحت کی کارکردگی میں غیرمعمولی بہتری آئی ہے، جس کے باعث غیرملکی سیاحوں کی تعداد میں کافی اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی میڈیا نے محکمہ سیاحت کے حوالے سے بتایا کہ اس سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران 60 لاکھ سے زیادہ غیرملکی سیاح دبئی آئے۔ یہ تعداد گزشتہ سال کے ابتدائی چار ماہ کے مقابلے میں 18 فیصد زیادہ ہے۔محکمہ سیاحت کے مطابق اس عرصہ کے دوران سب سے زیادہ سیاح بھارت سے آئے جن کی تعداد 8 لاکھ 6 ہزار سے زیادہ ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…