شہری کا سر میٹرو سٹیشن کے آہنی دروازے میں پھنس گیا، ہولناک موت
برسلز(این این آئی )برسلز میں ایک ہولناک موت نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ایک شخص کی موت اس انداز میں ہوئی کہ اس کا اوپر والا جسم میٹرو سٹیشن میں دھاتی پردے میں پھنس گیا۔ میٹرو آپریٹر نے اس شخص کی موت کا اعلان کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش… Continue 23reading شہری کا سر میٹرو سٹیشن کے آہنی دروازے میں پھنس گیا، ہولناک موت