ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ

datetime 5  جون‬‮  2023

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن کمیشن کے ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی سربراہ عمران خان ،اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کیس کی… Continue 23reading عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ

بحیرہ عرب میں طوفان ’بائے پر جوائے‘ بننے کا امکان، سندھ کی ساحلی پٹی کو خطرہ

datetime 5  جون‬‮  2023

بحیرہ عرب میں طوفان ’بائے پر جوائے‘ بننے کا امکان، سندھ کی ساحلی پٹی کو خطرہ

کراچی (این این آئی)بحیرہ عرب میں سمندری طوفان بائے پر جوائے بننے کا امکان ہے جس سے سندھ کی ساحلی پٹی کو ممکنہ خطرہ ہے۔موسمیاتی تجزیہ کارجواد میمن کے مطابق جنوبی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائوبن گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 10 یا 11 جون کو یہ ہوا کا کم دبائو شدت اختیار… Continue 23reading بحیرہ عرب میں طوفان ’بائے پر جوائے‘ بننے کا امکان، سندھ کی ساحلی پٹی کو خطرہ

ملک میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ گئی

datetime 5  جون‬‮  2023

ملک میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ گئی

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ گئی جس پر حکومت نے دوبارہ ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر بصیر خان اچکزئی نے کہا کہ موذی مرض کے خاتمے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف جلد 5 سالہ پروگرام شروع کریں… Continue 23reading ملک میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ گئی

صحت کارڈ کے تحت 63فیصد مریضوں نے نجی،37 فیصد نے سرکاری اسپتالوں سے علاج کروایا

datetime 5  جون‬‮  2023

صحت کارڈ کے تحت 63فیصد مریضوں نے نجی،37 فیصد نے سرکاری اسپتالوں سے علاج کروایا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا صحت کارڈ پلس منصوبے کے سروے کے حوالے سے پشاور کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں محکمہ صحت کے افسران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔اس موقع پر آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے… Continue 23reading صحت کارڈ کے تحت 63فیصد مریضوں نے نجی،37 فیصد نے سرکاری اسپتالوں سے علاج کروایا

سعودی ایئر لائنز کے 148طیارے114مقامات سے عازمین حج کی منتقلی کیلئے مختص

datetime 5  جون‬‮  2023

سعودی ایئر لائنز کے 148طیارے114مقامات سے عازمین حج کی منتقلی کیلئے مختص

ریاض(این این آئی )اس سال حج سیزن کے لیے اپنے آپریشنل منصوبے میں سعودی عرب ایئر لائنز کے گروپ نے پہلی بار ایڈیل ایئر لائنز میں داخل ہونے کے علاوہ مقامی اور موسمی اسٹیشنوں سمیت عازمین حج کو منتقل کرنے کے لیے اپنی آپریشنل سروس میں متعدد اقدامات اپنائے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading سعودی ایئر لائنز کے 148طیارے114مقامات سے عازمین حج کی منتقلی کیلئے مختص

عجمان میں تیل کے ڈپو میں دھماکے نتیجے میں دو افراد جاں بحق

datetime 5  جون‬‮  2023

عجمان میں تیل کے ڈپو میں دھماکے نتیجے میں دو افراد جاں بحق

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان کے الجرف انڈسٹریل ایریا میں ڈیزل ایندھن کا ٹینک پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عجمان پولیس کے کمانڈر انچیف میجر جنرل الشیخ سلطان بن عبداللہ النعیمی نے بتایا کہ آپریشن روم کوپیر کی صبح 11 بجے ایک… Continue 23reading عجمان میں تیل کے ڈپو میں دھماکے نتیجے میں دو افراد جاں بحق

پاکستان کا ترقیاتی بجٹ رواں سال کی نسبت 4 فیصد زیادہ ہونے کا امکان

datetime 5  جون‬‮  2023

پاکستان کا ترقیاتی بجٹ رواں سال کی نسبت 4 فیصد زیادہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاکستان کا ترقیاتی بجٹ رواں سال کے بجٹ کی نسبت 4 فیصد زیادہ ہے۔ذرائع کے مطابق مجموعی ترقیاتی بجٹ میں وفاقی ترقیاتی بجٹ کاحجم 1100 ارب روپے تجویزکیاگیا ہے اور وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم رواں سال کی نسبت 31 فیصد یا 223 ارب روپے… Continue 23reading پاکستان کا ترقیاتی بجٹ رواں سال کی نسبت 4 فیصد زیادہ ہونے کا امکان

امریکی خاتون اول کی مراکش آمد، تاریخی اہمیت کے حامل بن یوسف اسکول کا دورہ

datetime 5  جون‬‮  2023

امریکی خاتون اول کی مراکش آمد، تاریخی اہمیت کے حامل بن یوسف اسکول کا دورہ

رباط (این این آئی)امریکی خاتون اول جل بائیڈن نے عرب ممالک کے ایک ہفتے کے دورے کے دوران مراکش کا دورہ کیا جہاں انہوں نے قدیم شہر کے مرکز میں واقع اس تاریخی تعمیراتی شاہکار کو دیکھنے کے لیے بن یوسف اسکول کا دورہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق رباط آمد پر بائیڈن کا استقبال وزیر… Continue 23reading امریکی خاتون اول کی مراکش آمد، تاریخی اہمیت کے حامل بن یوسف اسکول کا دورہ

چاکلیٹ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،ماہرین

datetime 5  جون‬‮  2023

چاکلیٹ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،ماہرین

نیویارک(این این آئی)کرہ ارض کا درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے اورصنعتی انقلاب سے پہلیکی نسبت دنیا اب 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ گرم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے بتایاکہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے متعلق شواہد واضح ہیں اور ان میں کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ جب تک ہم گرین ہائوس گیسوں… Continue 23reading چاکلیٹ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے،ماہرین

1 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 7,329