ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

صبر کا وہ پھل ملے گا جس کا آپ کو اندازہ ہی نہیں، سارے دکھ درد دور ہو جائینگے، آصف زرداری

datetime 7  جون‬‮  2023

صبر کا وہ پھل ملے گا جس کا آپ کو اندازہ ہی نہیں، سارے دکھ درد دور ہو جائینگے، آصف زرداری

لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صبر کا وہ پھل ملے گا جس کا آپ کو اندازہ ہی نہیں،سارے دکھ درد دور ہو جائیں گے ،میں نے 14برس جیل میں معیشت پر بہت ساری کتب کا مطالعہ کیا ہے، ایسے… Continue 23reading صبر کا وہ پھل ملے گا جس کا آپ کو اندازہ ہی نہیں، سارے دکھ درد دور ہو جائینگے، آصف زرداری

اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی، افراط زر 40 فیصد سے نیچے گر گئی

datetime 7  جون‬‮  2023

اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی، افراط زر 40 فیصد سے نیچے گر گئی

انقرہ (این این آئی)ترکیہ میں اردوان کی فتح اور سیاسی استحکام کے بعد مہنگائی میں کمی، سالانہ افراط زر کی شرح 16 مہینوں میں پہلی بار مئی میں 40 فیصد سے نیچے گر گئی۔سالانہ بنیادوں پرconsumer pricesکی شرح 39.6 فیصد کے ساتھ مستحکم رہی۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے تیسری مدت کیلئے صدر منتخب… Continue 23reading اردوان کی فتح کے بعد مہنگائی میں کمی، افراط زر 40 فیصد سے نیچے گر گئی

کسی کو ملک کی فکر نہیں بس کرسی کی لڑائی ہے، مفتاح اسماعیل

datetime 7  جون‬‮  2023

کسی کو ملک کی فکر نہیں بس کرسی کی لڑائی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی(این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ ملک میں جو ہورہاہے (ن) لیگ کے بہت سے لوگ اس سے خوش نہیں،کوئی سمجھتا ہوگا کہ ضرورت تھی کوئی سمجھتا ہوگا کہ ضرورت سے زیادہ ہوگیا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کو کس طرف لے کرجارہے ہیں ہمیں بیٹھ کرسوچنا… Continue 23reading کسی کو ملک کی فکر نہیں بس کرسی کی لڑائی ہے، مفتاح اسماعیل

کراچی کے جنوب سے 1420 کلومیٹر دور بحیرہ عرب میں طوفان تشکیل پاگیا

datetime 7  جون‬‮  2023

کراچی کے جنوب سے 1420 کلومیٹر دور بحیرہ عرب میں طوفان تشکیل پاگیا

کراچی(این این آئی)بحیرہ عرب میں طوفان بائے پر جوائے تشکیل پاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب کے جنوب مشرق میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا۔سمندری طوفان کا نام بائے پر جوائے رکھا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 1420کلومیٹر دور ہے،سمندری طوفان کے مرکز کے گرد ہواں… Continue 23reading کراچی کے جنوب سے 1420 کلومیٹر دور بحیرہ عرب میں طوفان تشکیل پاگیا

پی ٹی آئی رہنما ئوں کے پاس کتنی گاڑیاں؟ تفصیلات نیب کو بھجوادی گئیں

datetime 7  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما ئوں کے پاس کتنی گاڑیاں؟ تفصیلات نیب کو بھجوادی گئیں

پی ٹی آئی رہنما ئوں کے پاس کتنی گاڑیاں؟ تفصیلات نیب کو بھجوادی گئیں اسلام آباد(این این آئی)محکمہ ایکسائز نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیل قومی احتساب بیورو (نیب)کو بھجوادی۔ ذرائع کے مطابق نیب نے پی ٹی آئی رہنمائوں کے نام پر موجود گاڑیوں کی تفصیل لاہور سمیت… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما ئوں کے پاس کتنی گاڑیاں؟ تفصیلات نیب کو بھجوادی گئیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

datetime 6  جون‬‮  2023

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رک نہ سکی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی حکام نے بتایاکہ محمد التمیمی یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا، جو زخموں کی تاب نہ… Continue 23reading اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

جناح ہائوس حملہ کیس، پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی

datetime 6  جون‬‮  2023

جناح ہائوس حملہ کیس، پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے جناح ہائوس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر… Continue 23reading جناح ہائوس حملہ کیس، پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی

لاہور ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم

datetime 6  جون‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس وحید خان نے پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی کی سابق وزیراعلی پنجاب کو جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی درخواست… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم

بشریٰ بی بی کا مقدمات کی تفصیلات، گرفتاری رکوانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

datetime 6  جون‬‮  2023

بشریٰ بی بی کا مقدمات کی تفصیلات، گرفتاری رکوانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پاکستان بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتاری رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔بشریٰ بی بی نے انتظار پنجوتہ اور اعجاز بٹر ایڈوکیٹ کی وساطت سے آئینی درخواست دائر کی۔ درخواست میں وفاقی… Continue 23reading بشریٰ بی بی کا مقدمات کی تفصیلات، گرفتاری رکوانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

1 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 7,329