ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

چین میں پہاڑی تودہ گرنے سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 5  جون‬‮  2023

چین میں پہاڑی تودہ گرنے سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

بیجنگ(این این آئی)چین کے صوبے سیچوان میں پہاڑی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہوگئے۔ بیجنگ سے چینی میڈیا کے مطابق حادثہ چین کے شہر لیشان کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ چینی میڈیا کے مطابق حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ لیشان کے پہاڑی… Continue 23reading چین میں پہاڑی تودہ گرنے سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

اہم کیس میں محمود الرشید کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 5  جون‬‮  2023

اہم کیس میں محمود الرشید کو جیل بھیج دیا گیا

لاہور (این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ ہر جیل بھج دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کی جج عبہر گل خان نے کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading اہم کیس میں محمود الرشید کو جیل بھیج دیا گیا

گھرکا بھیدی لنکا ڈھائے ؟ عمران خان نے اپنے پسندیدہ سیکیورٹی گارڈ کو ہی نوکری سے نکال دیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  جون‬‮  2023

گھرکا بھیدی لنکا ڈھائے ؟ عمران خان نے اپنے پسندیدہ سیکیورٹی گارڈ کو ہی نوکری سے نکال دیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے پسندیدہ سیکورٹی گارڈ راجہ ریاض رسول کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے ۔ فیض رسول کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے عمران خان کے سیکیورٹی چیف… Continue 23reading گھرکا بھیدی لنکا ڈھائے ؟ عمران خان نے اپنے پسندیدہ سیکیورٹی گارڈ کو ہی نوکری سے نکال دیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

سجادہ نشین کی دعویداری، 2 گروہ لڑ پڑے

datetime 5  جون‬‮  2023

سجادہ نشین کی دعویداری، 2 گروہ لڑ پڑے

روہڑی (این این آئی)روہڑی میں ہفت زبان شاعر فقیر قادر بخش المعروف بیدل بیکس کے عرس کے موقع پر 2 گروہ آپس میں لڑ پڑے۔فقیر قادر بخش بیدل بیکس کے 155ویں عرس کے افتتاح کے موقع پر سجادہ نشین ہونے کے دعویدار 2 گروہوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے صاحبزادے سید… Continue 23reading سجادہ نشین کی دعویداری، 2 گروہ لڑ پڑے

بستر مرگ پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والے مصری پروفیسر کی وفات

datetime 5  جون‬‮  2023

بستر مرگ پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والے مصری پروفیسر کی وفات

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں علالت کے دوران بستر مرگ پرپی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے شہری کی وفات کی خبر نے سب کو افسردہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصرکی الازہر یونیورسٹی کے بیمار پروفیسر نے آخری سانس لی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوت ہونے والے مصری استاد محمود وھبہ کے خاندان نے بتایا کہ… Continue 23reading بستر مرگ پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والے مصری پروفیسر کی وفات

سعودی عرب میں عحیب انداز، خفیہ گودام کا دروازہ ریفریجریٹر کو بنا لیا گیا

datetime 5  جون‬‮  2023

سعودی عرب میں عحیب انداز، خفیہ گودام کا دروازہ ریفریجریٹر کو بنا لیا گیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں چھپ کر رہنے والے متعدد افراد پکڑے گئے۔ ان افراد نے چھپنے کے لیے عجیب طریقہ اپنا رکھا تھا۔ یہ لوگ ایک گودام میں چھپ کر رہ رہے تھے۔ گودام کا راستہ خفیہ رکھنے کے لیے ان افراد نے حیران کن طریقہ اختیار کیا۔ گھر میں رکھے گئے… Continue 23reading سعودی عرب میں عحیب انداز، خفیہ گودام کا دروازہ ریفریجریٹر کو بنا لیا گیا

پاکستان اور افغانستان خوراک کی قلت کا شکار ہوسکتے ہیں، رپورٹ میں انکشاف

datetime 5  جون‬‮  2023

پاکستان اور افغانستان خوراک کی قلت کا شکار ہوسکتے ہیں، رپورٹ میں انکشاف

کراچی(این این آئی)اقوام متحدہ کے دو اداروں فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن اور ورلڈ فوڈ پروگرام نے افغانستان اور پاکستان میں شدید غذائی عدم تحفظ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔جون سے نومبر تک شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں افغانستان اور پاکستان میں غذائی قلت سے خبردار کرتے ہوئے اس کی وجہ معاشی و سیاسی بحران… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان خوراک کی قلت کا شکار ہوسکتے ہیں، رپورٹ میں انکشاف

ملکی بقاء کیلئے مضبوط فو ج کا ہونا نہایت ضروری ہے،عبد اللہ حمید گل

datetime 5  جون‬‮  2023

ملکی بقاء کیلئے مضبوط فو ج کا ہونا نہایت ضروری ہے،عبد اللہ حمید گل

لاہور( این این آئی)چیئرمین تحریک جوانان پاکستان و کشمیر محمد عبد اللہ حمید گل نے کہاہے کہ ملکی بقا ء کیلئے مضبوط فوج کا ہونا نہایت ضروری ہے،9مئی کے واقعہ پر ہر محب و طن پاکستانی دکھی اور غمگین ہے یہ واقعہ کسی صور ت نہیں ہونا چاہیے تھا،پوری پاکستانی قوم 9مئی کے واقعات میں… Continue 23reading ملکی بقاء کیلئے مضبوط فو ج کا ہونا نہایت ضروری ہے،عبد اللہ حمید گل

ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا،نسیم شاہ

datetime 5  جون‬‮  2023

ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا،نسیم شاہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، کائونٹی کرکٹ کا تجربہ بھی مفید ثابت ہوگا۔ایک انٹرویومیں نسیم شاہ نے کہا کہ پوری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ٹیم کو میچ جتوائوں۔قومی کرکٹ ٹیم کے… Continue 23reading ورلڈ کپ کیلئے تیاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا،نسیم شاہ

1 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 7,329