پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بستر مرگ پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والے مصری پروفیسر کی وفات

datetime 5  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں علالت کے دوران بستر مرگ پرپی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والے شہری کی وفات کی خبر نے سب کو افسردہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصرکی الازہر یونیورسٹی کے بیمار پروفیسر نے آخری سانس لی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوت ہونے والے مصری استاد محمود وھبہ کے خاندان نے بتایا کہ انہوں نے جامعہ الازھرکی فیکلٹی آف کامرس اسسٹنٹ پروفیسر کے طورپر خدمات انجام دیتے ہوئے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی۔

انہوں نے شماریات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ انہیں جب یہ ڈگری جاری کی گئی تو وہ بستر علالت پر تھے اور عرب کنٹریکٹرہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج تھے۔ وہ ایک انوکھی بیماری کا شکار تھے جو بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے۔فوت ہونے والے پی ایچ ڈی ڈاکٹر کے اہل خانہ نے مزید کہا کہ وہ ان کی میت کو اتوار کو بعد نماز عصر شمالی مصر میں ان کے آبائی شہر طنطا میں سپرد خاک کیاگیا۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…