سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی
ریاض (این این آئی )سعودی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ مشرقی صوبے میں تین مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی شہریوں حسین بن علی بن محمد المحیشی، فاضل بن ذکی بن حسین انصیف اور زکریا بن حسن بن محمد المحیشی… Continue 23reading سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی