جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

datetime 5  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )سعودی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ مشرقی صوبے میں تین مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی شہریوں حسین بن علی بن محمد المحیشی، فاضل بن ذکی بن حسین انصیف اور زکریا بن حسن بن محمد المحیشی نے ایک دہشت گرد سیل میں شمولیت اختیار کی تھی۔ انہوں نے ہتھیار رکھے اور انہیں چلانے کی تربیت حاصل کی اور سکیورٹی مراکز اور اہلکاروں پر قتل کے ارادے سے حملے کیے تھے ۔ فاضل نے بندوق کی نوک پر ایک شخص سے زیادتی کی تھی۔ زکریا نے متعدد لڑکیوں سے بے حیائی کا ارتکاب بھی کیا تھا۔خصوصی فوج داری عدالت نے صوابدیدی اقدام کے طور پر انہیں قتل کرنے کا فیصلہ دیا تھا۔ اس فیصلے پر اتوار کو عمل کردیا گیا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…