ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

سال 2023 میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، اشیا خوردونوش 100 فیصد مہنگی

datetime 7  جون‬‮  2023

سال 2023 میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، اشیا خوردونوش 100 فیصد مہنگی

کراچی(این این آئی) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیا خوردونوش کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایک سال میں فی کلو آلو 40 روپے سے 70، زندہ مرغی 210 روپے اضافے سے 500 روپے جب کہ فی کلو آم کی قیمت 110 سے 190 روپے تک پہنچ گئی۔ گزشتہ برس چینی 95 روپے… Continue 23reading سال 2023 میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، اشیا خوردونوش 100 فیصد مہنگی

برطانیہ نے یمن میں پاکستانی نژادخاتون سفیر تعینات کر دی

datetime 7  جون‬‮  2023

برطانیہ نے یمن میں پاکستانی نژادخاتون سفیر تعینات کر دی

لندن(این این آئی)برطانیہ نے قانونی وکیل عبدہ شریف اوبی کی یمن میں برطانیہ کے نئے سفیر کے طور پر تقرری کا اعلان کردیا۔ وہ رچرڈ اوپین ہائیم کی جگہ کام کریں گی۔ اوپین ہائیم کسی اور سفارتی عہدہ پر کام کریں گے۔ عبدہ شریف اوبی ستمبر میں اپنا کام شروع کریں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading برطانیہ نے یمن میں پاکستانی نژادخاتون سفیر تعینات کر دی

زمان پارک میں3 نقاب پوش خواتین ملاقات کیلئے گئیں، جب وہ باہر نکل کر نہر پر پہنچیں اور نقاب اتارے تو۔۔۔ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 7  جون‬‮  2023

زمان پارک میں3 نقاب پوش خواتین ملاقات کیلئے گئیں، جب وہ باہر نکل کر نہر پر پہنچیں اور نقاب اتارے تو۔۔۔ تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ  ڈیسک) سینئر صحافی مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ زمان پارک میں 3خواتین ملنے آئیں جنہوں نے پوری طرح منہ پر نقاب لے رکھے تھے لیکن جب وہ باہر نکلیں اور نہر پر پہنچ کر نقاب اتارے تو ان کو فالو کرنے والوں کو بھی پتہ چل گیا کہ دراصل کون تھیں،… Continue 23reading زمان پارک میں3 نقاب پوش خواتین ملاقات کیلئے گئیں، جب وہ باہر نکل کر نہر پر پہنچیں اور نقاب اتارے تو۔۔۔ تہلکہ خیز دعویٰ

بدتمیزی کے بعد سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ شہر چھوڑ گئے ہیں اور پولیس سے رابطہ کرلیا گیا

datetime 7  جون‬‮  2023

بدتمیزی کے بعد سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ شہر چھوڑ گئے ہیں اور پولیس سے رابطہ کرلیا گیا

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فرانس میں پیش آنیوالے بدتمیزی کے واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔ فرانس میں موجود یوٹیوبر و صحافی کاکہناتھا کہ جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ انسی شہر میں پیش آیاجہاں وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایک لائبریری کے باہر بیٹھے… Continue 23reading بدتمیزی کے بعد سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ شہر چھوڑ گئے ہیں اور پولیس سے رابطہ کرلیا گیا

بھارتی حکومت نے احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

datetime 7  جون‬‮  2023

بھارتی حکومت نے احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

نئی دہلی ( این این آئی) بھارتی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے اور احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے پہلوانوں کو بات چیت کی دعوت دے دی اور شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کرا دی ہے۔رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والے… Continue 23reading بھارتی حکومت نے احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن نے سمندری طوفان کی شکل اختیار کرلی

datetime 7  جون‬‮  2023

بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن نے سمندری طوفان کی شکل اختیار کرلی

کراچی(این این آئی)کراچی میں بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دبائو طوفان میں تبدیل ہو گیا۔طوفان بیپرجوئے نے شدت اختیار کرلی۔محکمہ موسمیات کے سائیکلون وارننگ سینٹر نے الرٹ نمبر2 جاری کردیا جس کے مطابق سمندری طوفان کراچی 1360 کلومیٹر دور ہے۔ کراچی میں گرمی کی شدت برقرار،مطلع جزوی طور پرابرآلود ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق… Continue 23reading بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن نے سمندری طوفان کی شکل اختیار کرلی

سرکاری جامعات کی گرانٹ میں بڑی کمی  نئے کیمپس کھولنے پر بھی پابندی

datetime 7  جون‬‮  2023

سرکاری جامعات کی گرانٹ میں بڑی کمی  نئے کیمپس کھولنے پر بھی پابندی

کراچی(این این آئی)پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال کے تناظر میں اعلی تعلیم کا شعبہ مزید مشکلات کا شکار ہونے جارہا ہے۔ وفاقی حکومت نے اعلی تعلیم کا مجموعی فنڈ نہ بڑھانے کے ساتھ آئندہ مالی سال 2023/24 کیلیے چاروں صوبوں کی تمام جامعات کے انفرادی فنڈز میں ڈیڑھ ڈیڑھ فیصد تک کٹوتی کردی ہے۔ رواں… Continue 23reading سرکاری جامعات کی گرانٹ میں بڑی کمی  نئے کیمپس کھولنے پر بھی پابندی

امریکہ نے پاکستانیوں کے لیے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2023

امریکہ نے پاکستانیوں کے لیے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)امریکہ نے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان کر دیا۔امریکہ کی جانب سے ملنے والی امدادی رقم سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں خوراک کے بحران پر قابو پانے کیلئے استعمال ہوگی۔ ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے… Continue 23reading امریکہ نے پاکستانیوں کے لیے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی اور سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملنے کا امکا ن ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

datetime 7  جون‬‮  2023

عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی اور سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملنے کا امکا ن ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی (پی پی آئی)محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحی ہونے کی پیشگوئی کی ہے‘ اس طرح سرکاری ملازمین کو 28 جون سے چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ نیزانہیں تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی بھی قبل از وقت کی جائے گی ‘اگر عیدالاضحی 29 جون کو ہوتی ہے تو پھر سرکاری ملازمین کو بدھ 28 جون… Continue 23reading عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی اور سرکاری ملازمین کو کتنی چھٹیاں ملنے کا امکا ن ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

1 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 7,329